
بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں مسافر ٹرین کے دروازے پر سانپ نکل آیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ٹرین کے دروازے پر 10 فٹ لمبا سانپ موجود ہے اور امدادی ٹیمیں اسے وہاں سے ہٹانے میں مصروف عمل ہیں۔ چند منٹوں کی جدوجہد کے بعد امداد ٹیموں مزید پڑھیں