آئی سی سی پلیئرز رینکنگ: بابر اعظم تینوں فارمیٹس میں ٹاپ 3 پر موجود

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پلیئرز کی رینکنگ جاری کر دی، پاکستان کے کھلاڑیوں کی ٹیسٹ رینکنگ میں ترقی ہوئی ہے، بابر اعظم تینوں فارمیٹس میں ٹاپ 3 پوزیشنز پر موجود ہیں۔ بابر اعظم ٹیسٹ رینکنگ میں ترقی کے بعد کرکٹ کے تینوں فارمیٹس میں ٹاپ 3 پوزیشنز پر آنے والے دنیا کے مزید پڑھیں

کراچی: خواتین کا انڈور ہاکی کیلئے آؤٹ ڈور کیمپ

کراچی میں پاکستان ویمنز ہاکی ٹیم کی انڈور ہاکی کی تیاری کے لیے انوکھا آؤٹ ڈور کیمپ لگایا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اس انوکھے کیمپ میں کھلاڑیوں کے پاس پریکٹس کے لیے نہ انڈور ہاکی ہے، نہ انڈور گیند، نہ انڈور ہاکی کا گول پوسٹ ہے، نہ ہی کھلاڑیوں اور کوچ کو قوانین کا مزید پڑھیں

ہنگار کنگفو فیڈریشن ک افیشل میٹنگ کا انعقاد کیا گیا تفصیلات کے مطابق ہنگار کنگفو فیڈ ریشن افیشل میٹنگ منعقد کی گئی میٹنگ کی صدارت،صدر پاکستان ہنگار کنگفو فیڈریشن شہزاد عزیزاور سیکرٹری جنرل علی خان جدون نے کیا

اٹک ( مہتاب منیرخان سے) ہنگار کنگفو فیڈریشن ک افیشل میٹنگ کا انعقاد کیا گیا تفصیلات کے مطابق ہنگار کنگفو فیڈ ریشن افیشل میٹنگ منعقد کی گئی میٹنگ کی صدارت،صدر پاکستان ہنگار کنگفو فیڈریشن شہزاد عزیزاور سیکرٹری جنرل علی خان جدون نے کیاافیشل ممبران میں مدثر بشیر،سردار خان،مہتاب منیر خان،کامران گجر،وحید خان،فیاض خان،اور ان کے مزید پڑھیں

رکی پونٹنگ نے بابر اور قومی ٹیم سے متعلق کیا کہا؟

آسٹریلیا کے سابق کپتان رکی پونٹنگ کا کہنا ہے کہ بابر اعظم کا ٹورنامنٹ اچھا نہ رہا تو میرے خیال میں پاکستانی ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ نہیں جیت سکتی کیوں کہ پاکستانی ٹیم ان پر بہت انحصار کرتی ہے۔ سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ویب کے لیے مزید پڑھیں

کرکٹر انور علی کے ہاں بیٹی کی پیدائش

پاکستان سپر لیگ کی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے آل راؤنڈر انور علی کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ انور علی نے اپنے گھر ننھی پری کی آمد کی خبر کا اعلان کرنے کے لیے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر کا رُخ کیا۔ قومی کرکٹر نے اپنے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر اپنی تصویر شیئر مزید پڑھیں