پاکستانی نوجوان ارمغان مقیم کا بڑا کارنامہ

پاکستانی نوجوان ارمغان مقیم کا بڑا کارنامہ ارمغان مقیم نے انٹرنیشنل باڈی بلڈنگ کی تاریخ میں کم عمر ترین پاکستانی جج بننے کا اعزاز حاصل کرلیا 33 سالہ ارمغان کو مالدیپ میں منعقدہ ایشیئن باڈی بلڈنگ چیمپیئن شپ کے دوران جج بننے کا لائسنس جاری کر دیا گیا انٹرنیشنل جج بننے میں پی بی ایف مزید پڑھیں

ورلڈ ایتھلیٹکس، پاکستان کے ارشد ندیم میڈل نہ جیت سکے

ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے جیولن تھرو کے فائنل میں پاکستان کے ارشد ندیم میڈل نہ جیت سکے۔ ُپاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم نے جویلین تھرو مقابلوں میں پانچویں پوزیشن حاصل کی۔ ارشد ندیم نے 86.16 میٹر کی تھرو کی، یہ تھرو ارشد ندیم کی اس سیزن میں بہترین تھرو بھی ہے۔ واضح رہے کہ ورلڈ مزید پڑھیں

دوسرا ٹیسٹ: پاکستان کیخلاف سری لنکا کی بیٹنگ جاری

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ میں کھانے کے وقفے کے بعد کھیل دوبارہ شروع ہو گیا، میزبان ٹیم نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 120 رنز بنا لیے۔ قومی ٹیم کی جانب سے محمد نواز اور یاسر شاہ نے سری لنکا کے ایک ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔ سری لنکا کی مزید پڑھیں

ہنگار کنگفو فیڈریشن ک افیشل میٹنگ کا انعقاد کیا گیا

اٹک ( مہتاب منیرخان سے) ہنگار کنگفو فیڈریشن ک افیشل میٹنگ کا انعقاد کیا گیا تفصیلات کے مطابق ہنگار کنگفو فیڈ ریشن افیشل میٹنگ منعقد کی گئی میٹنگ کی صدارت،صدر پاکستان ہنگار کنگفو فیڈریشن شہزاد عزیزاور سیکرٹری جنرل علی خان جدون نے کیاافیشل ممبران میں مدثر بشیر،سردار خان،مہتاب منیر خان،کامران گجر،وحید خان،فیاض خان،اور ان کے مزید پڑھیں

پہلی چیف آف آرمی اسٹاف نیشنل انٹر کلب ہاکی چیمپئن شپ رانا ظہیر اکیڈمی نے جیت لی

پہلی چیف آف آرمی اسٹاف نیشنل انٹر کلب ہاکی چیمپئن شپ رانا ظہیر اکیڈمی لاہور نے جیت لی، اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی جنرل قمر جاوید باجوہ نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے۔ نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جانے والے فائنل میں رانا ظہیر کلب لاہور اور یوتھ ہاکی کلب ملیر کراچی کی ٹیمیں مزید پڑھیں