ای ایف ایل کپ: پری کوارٹر فائنل میں آرسنل نے لیورپول کو شکست دے دی

ای ایف ایل کپ کے پر ی کوارٹر فائنل میں آرسنل نے لیورپول کو شکست دے کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی۔ میچ کا فیصلہ پنالٹی شوٹ آؤٹ پر ہوا۔ ای ایف ایل کپ کے چوتھے راؤنڈ میں لیورپول ہوم گراؤنڈ پر کھیلے گئے میچ میں آرسنل کے مدمقابل تھی۔ انفیلڈ میں کھیلا گیا میچ مزید پڑھیں

کامران اکمل کے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 6 ہزار رنز مکمل

نامور وکٹ کیپر بیٹسمین کامران اکمل نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 6 ہزار رنز مکمل کرلیے۔ کامران اکمل کرکٹ کے اس مختصر ترین فارمیٹ میں یہ سنگِ میل عبور کرنے والے تیسرے پاکستانی کرکٹر بن گئے۔ کامران اکمل سے قبل شعیب ملک اور محمد حفیظ بھی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں چھ ہزار رنز مکمل کر مزید پڑھیں

گرانٹ بریڈ برن حیدر علی، عبداللہ شفیق کی بیٹنگ کے معترف

ہیڈ آف ہائی پرفارمنس کوچنگ سینٹر گرانٹ بریڈ برن قومی ٹی 20 کپ کےافتتاحی روز ہی نوجوان کرکٹرز حیدر علی اور عبداللہ شفیق کی بیٹنگ کے معترف ہوگئے۔ گرانٹ بریڈ برن نے کہا کہ ٹی 20 کپ کے پہلے روز دو نوجوان اسٹارز نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا، حیدر اور عبداللہ کی عمدہ بیٹنگ مزید پڑھیں

شعیب اختر کے قریبی دوست انتقال کرگئے

پاکستان کے سابق کرکٹر اور راولپنڈی ایکسپریس کے نام سے پہچانے جانے والے فاسٹ بولر شعیب اختر کے قریبی دوست انتقال کرگئے۔ مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر شعیب اختر نے عامر روؤف شیخ نامی اپنے دوست کی ایک یادگار تصویر شیئر کی جس میں وہ اپنی باہوں میں اپنی بیٹی کو لیے زمین پر لیٹے مزید پڑھیں

سرینا ولیمز انجری کے باعث فرینچ اوپن سے دستبردار

امریکی ٹینس اسٹار سرینا ولیمز انجری کے باعث فرنچ اوپن سے دستبردار ہوگئیں۔ رافیل نڈال، ڈومینک تھائم اور الیگزینڈر زیوررو اپنے میچز جیت کر اگلے مرحلے میں پہنچ گئے۔ اسپین کے رافیل نڈال کا مقابلہ امریکا کے میکنزی میکڈونلڈ سے ہوا نڈال تیسرے سیٹ میں کچھ مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا لیکن نڈال گیم پر مزید پڑھیں