پی سی بی نے ڈومیسٹک سیزن 23-2022ء کا کیلنڈر جاری کر دیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈومیسٹک سیزن 23-2022ء کا کیلنڈر جاری کر دیا۔ پی سی بی کے مطابق ڈومیسٹک کرکٹ سیزن کا آغاز 33 میچز پر مشتمل نیشنل ٹی20 کپ سے ہو گا، جو راولپنڈی اور ملتان میں کھیلا جائے گا اور 30 اگست سے 19 ستمبر تک جاری رہے گا۔ اس طرز کی کرکٹ میں مزید پڑھیں

گوستف میکیون نے ٹی ٹوئنٹی میں عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

فرانس کے اوپننگ بیٹر گوستف میکیون ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سنچری بنانے والے کم عمر ترین کرکٹر بن گئے۔ گوستف میکیون نے فن لینڈ میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024ء کے یورپ سب ریجنل کوالیفائر ٹورنامنٹ میں سوئٹزر لینڈ کے خلاف عالمی ریکارڈ قائم کیا۔ گوستف نے 18 برس 289 دن کی عمر میں 61 گیندوں مزید پڑھیں

گال ٹیسٹ کا تیسرا دن، کم روشنی کی وجہ سے کھیل روک دیا گیا

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلے جا رہے دوسرے ٹیسٹ میچ میں کم روشنی کی وجہ سے تیسرے دن کا کھیل روک دیا گیا۔ سری لنکا نے دوسری اننگز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 176 رنز بنا لیے ہیں، اسے 323 رنز کی برتری حاصل ہو گئی ہے۔ قومی ٹیم کی جانب سے مزید پڑھیں

بین الاقوامی باڈی بلڈنگ مقابلے، 33 سالہ پاکستانی جج منتخب

پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن کے نائب صدر ارمغان مقیم کو مالدیپ میں ہونے والی ایشین باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ کے لیے بطور جج منتخب کر لیا گیا۔ ارمغان مقیم نے اپنے فیس بک اکاؤنٹ پر اپنی چند نئی تصاویر شیئر کی ہیں۔ اُنہوں نے یہ تصاویر شیئر کرتے ہوئے بتایا ہے کہ میری برسوں کی مزید پڑھیں

ثانیہ مرزا کی نئی ویڈیو وائرل

پاکستانی آل راؤنڈر شعیب ملک کی اہلیہ، بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی نئی انسٹا ویڈیو وائرل ہوگئی۔ ثانیہ مرزا اپنے مداحوں کے ساتھ سوشل میڈیا پر اکثر ہی خوبصورت تصاویر اور مزاحیہ ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں، جو کہ ان کے مداحوں کی جانب سے بہت پسند بھی کی جاتی ہیں۔ اُنہوں نے حال مزید پڑھیں