ہنگار کنگفو فیڈریشن ک افیشل میٹنگ کا انعقاد کیا گیا تفصیلات کے مطابق ہنگار کنگفو فیڈ ریشن افیشل میٹنگ منعقد کی گئی میٹنگ کی صدارت،صدر پاکستان ہنگار کنگفو فیڈریشن شہزاد عزیزاور سیکرٹری جنرل علی خان جدون نے کیا

اٹک ( مہتاب منیرخان سے) ہنگار کنگفو فیڈریشن ک افیشل میٹنگ کا انعقاد کیا گیا تفصیلات کے مطابق ہنگار کنگفو فیڈ ریشن افیشل میٹنگ منعقد کی گئی میٹنگ کی صدارت،صدر پاکستان ہنگار کنگفو فیڈریشن شہزاد عزیزاور سیکرٹری جنرل علی خان جدون نے کیاافیشل ممبران میں مدثر بشیر،سردار خان،مہتاب منیر خان،کامران گجر،وحید خان،فیاض خان،اور ان کے ہمراہ عدنان عباسی بھی موجود تھے میٹنگ خوشگوار ماحول میں ہوئی اور آل پاکستان ہنگار کنگفو چیمپئن شپ کے پی کے کے خوبصورت چناروں کے شہر ایبٹ آباد میں منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا اور طے پایا کہ ایبٹ آباد میں اگست میں آل پاکستان چیمپئن شپ منعقد کی جائے گی چیمپئن شپ کے آرگنائزر ڈسٹرکٹ ایبٹ آباد ہنگار کنگفو ایسوسی ایشن اور کنگفو ماسٹر علی خان جدون نے تمام فیڈریشن کا شکریہ ادا کیا اور مزید علی خان جدون نے کہا کہ ایبٹ آباد میں اتنا بڑا ایونٹ ہونے سے میرا خوبصورت شہر ایبٹ آباد پر موٹ ہوگا اس سے ہزارہ ابیٹ آبادکا ٹیلنٹ سامنےآئے گااس سے پہلے ایبٹ آباد ہزارہ کےلیے کام کیا اگے بھی کریں گے۔

اٹک ( مہتاب منیرخان سے) پاکستان اسلامک اینڈ کراٹے کلب اٹک نے زیارت پارک میں مارشل آرٹ کا پروگرام کلب انچارج اور سینئر صحافی مہتاب منیر خان آف بوڑا نے منعقد کروایا جس میں خصوصی طور پر ڈریگن ،کنفو مارشل آرٹس کے چیف آرگنائزر کاشان ابراراور نیک محمد ساجد کے زیر نگرانی ہوا اس پروگرام کے مہمان معرو ف سیا سی و سما جی شخصیت وا ئس چیئر مین انجمن تا جرا ن محمد کاشف الیاس تھے مہمان خصوصی کا پرتپاک استقبال ڈھول کی تھاپ پر کیا گیا اور زیر صدارت عبداللہ خان اور محمد سعید نے کی پروگرام کا آغاز تلاوت قرآن پاک اور نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم سے ہوا جس کے بعد مارشل آرٹس کے چھوٹے بچوں نے اپنے مارشل آرٹس کے فن کا خوبصورت مظاہرہ کیا اس فن میں کائتے ،سٹیپ فائٹ ،نان چکس ،اور جمناسٹک کے علاؤہ سلیف ڈیفنس کے مظاہرے کرکے موجود حاضرین کے دل موہ لئے اس پروگرام کو دیکھنے کے لئے عوام کی کثیر تعداد شہر کے مختلف علاقوں


سے آئی ہوئی تھی اس موقع پر مہمان خصوصی محمد کاشف الیاس ،محمد سعید ،عبداللہ خان ،نے پروگرام کے اختتام پر ان بچوں کی حوصلہ افزائی کی اور انہوں نے کہا کہ ہمیں پہلی دفعہ اس طرح کے پروگرام میں مدعو کیا گیا کہ بچوں کا مستقبل اور اچھا راستہ اور صحت مند سرگرمی دیکھنے کو ملی جو کہ ایک صحت مند اور توانا معاشرے کی عکاس ہے انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ اس طرح کے پروگرام سرکاری سطح پر بھی ہونے چاہئیں تاکہ بچوں میں مزید نکھار آ سکے مہمان خصوصی محمد الیاس نے مزید کہا کہ اٹک میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں بشرطیکہ ان کے ٹیلنٹ کو احسن طریقے سے نکھارا جائے تاکہ یہ منشیات جیسی لعنت اور مختلف قسم کی معاشرتی برائیوں سے بچایا جا سکتا ہے اور نوجوان بچوں اور بچیوں کو اس طرح کی سرگرمیوں کی طرف راغب کیا جا سکے تاکہ معاشرے میں اپنے ملک و قوم کا نام روشن کر سکیں کراٹے ایسوسی ایشن اٹک کا سرپرست اعلیٰ محمد کاشف الیاس کو مقرر کر دیا گیا اور کلب کے ممبران میں محمد سعید اور عبداللہ کا اضافہ کیا گیا کیونکہ یہ اپنی نیک نیتی اور معاشرے میں اعلی اہمیت کے حامل لوگوں میں سے تھے جس کی بنیاد پر ان کو کلب میں شامل کیا گیا ہے ۔


==============================================================

اٹک ( مہتاب منیرخان) پاکستان اسلامک اینڈ کراٹے کلب اٹک نے زیارت پارک میں مارشل آرٹ کا پروگرام کلب انچارج اور سینئر صحافی مہتاب منیر خان آف بوڑا نے منعقد کروایا ۔جس میں خصوصی طور پر ڈریگن ،کنفو مارشل آرٹس کے چیف آرگنائزر کاشان ابراراور نیک محمد ساجد کے زیر نگرانی ہوا اس پروگرام کے مہمان خصوصی آل پاکستان ٹیچرز ایسوسی ایشن کے صدر محمد کاشف الیاس تھے مہمان خصوصی کا پرتپاک استقبال ڈھول کی تھاپ پر کیا گیا اور زیر صدارت عبداللہ خان اور محمد سعید نے کی پروگرام کا آغاز تلاوت قرآن پاک اور نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم سے ہوا جس کے بعد مارشل آرٹس کے چھوٹے بچوں نے اپنے مارشل آرٹس کے فن کا خوبصورت مظاہرہ کیا اس فن میں کائتے ،سٹیپ فائٹ ،نان چکس ،اور جمناسٹک کے علاؤہ سلیف ڈیفنس کے مظاہرے کرکے موجود حاضرین کے دل موہ لئے اس پروگرام کو دیکھنے کے لئے عوام کی کثیر تعداد شہر کے مختلف علاقوں سے آئی ہوئی تھی اس موقع پر مہمان خصوصی محمد کاشف الیاس ،محمد سعید ،عبداللہ خان ،نے پروگرام کے اختتام پر ان بچوں کی حوصلہ افزائی کی اور انہوں نے کہا کہ ہمیں پہلی دفعہ اس طرح کے پروگرام میں مدعو کیا گیا کہ بچوں کا مستقبل اور اچھا راستہ اور صحت مند سرگرمی دیکھنے کو ملی جو کہ ایک صحت مند اور توانا معاشرے کی عکاس ہے انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ اس طرح کے پروگرام سرکاری سطح پر بھی ہونے چاہئیں تاکہ بچوں میں مزید نکھار آ سکے مہمان خصوصی محمد الیاس نے مزید کہا کہ اٹک میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں بشرطیکہ ان کے ٹیلنٹ کو احسن طریقے سے نکھارا جائے تاکہ یہ منشیات جیسی لعنت اور مختلف قسم کی معاشرتی برائیوں سے بچایا جا سکتا ہے اور نوجوان بچوں اور بچیوں کو اس طرح کی سرگرمیوں کی طرف راغب کیا جا سکے تاکہ معاشرے میں اپنے ملک و قوم کا نام روشن کر سکیں کراٹے ایسوسی ایشن اٹک کا سرپرست اعلیٰ محمد کاشف الیاس کو مقرر کر دیا گیا اور کلب کے ممبران میں محمد سعید اور عبداللہ کا اضافہ کیا گیا کیونکہ یہ اپنی نیک نیتی اور معاشرے میں اعلی اہمیت کے حامل لوگوں میں سے تھے جس کی بنیاد پر ان کو کلب میں شامل کیا گیا ہے ۔


========================================================