ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ: ارشد ندیم پانچویں پوزیشن پر بھی خوش

پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں پانچویں پوزیشن حاصل کرنے پر بھی خوش ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ انجری کے باوجود محنت اور کوشش کی جس کا نتیجہ سامنے ہے۔ ساتھ میں انہوں نے یہ بھی کہا کہ اس کارکردگی کے بعد کامن ویلتھ گیمز اور اسلامک سالیڈیریٹی گیمز میں میڈل مزید پڑھیں

نمیبیا میں ٹورنامنٹ، عاطف رانا نے قلندرز ٹیم کی شرکت نوجوانوں کیلئے اہم قرار دیدی

نمیبیا میں چار فریقی ٹورنامنٹ میں لاہور قلندرز ہائی پرفارمنس سینٹر کی ٹیم کی شرکت کو عاطف رانا نے نوجوانوں کے لیے اہم قرار دے دیا۔ لاہور قلندرز کے سی ای او عاطف رانا کا کہنا ہے کہ نمیبیا کا ٹورنامنٹ نوجوانوں کے لیے اہم ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں مزید پڑھیں

دوسرا ٹیسٹ: پاکستان کی بیٹنگ جاری

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلے جا رہے دوسرے ٹیسٹ میچ میں قومی ٹیم کا پہلی اننگز میں مایوس کن آغاز ہوا ہے۔ کپتان بابر اعظم 16 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئے، پہلے ٹیسٹ کے ہیرو عبداللّٰہ شفیق بغیر کوئی رن بنائے پویلین لوٹ گئے۔ پاکستان نے اب سے کچھ دیر پہلے تک مزید پڑھیں

ٹی 20 لیگز کی بھرمار، بھارتی بورڈ پالیسی تبدیل کرنے پر مجبور

ٹی ٹوئنٹی لیگز کی بھرمار نے بھارتی کرکٹ بورڈ کو بھی اپنی پالیسی تبدیل کرنے پر مجبور کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی کھلاڑیوں کو بورڈ کی جانب سے دنیا بھر کی لیگز میں کھیلنے کی اجازت ملنے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی کھلاڑیوں کو اس وقت ملکی لیگ کے علاوہ مزید پڑھیں

دوسرا ٹیسٹ: پہلا دن ختم، سری لنکا کے 6 وکٹوں پر 315 رنز

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کا پہلا دن ختم ہوگیا جہاں میزبان ٹیم نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 315 رنز بنالیے۔ سری لنکا کی طرف سے دنیش چندی مل 80، اوشاڈا فرنینڈو 50، اینجیلو میتھیوز 42 اور کپتان دیمتھ کرونا رتنے 40 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے جبکہ کوشال مینڈس مزید پڑھیں