سعید خان کی بطور سیکریٹری پاکستان ہاکی فیڈریشن تقرری کٹھائی میں پڑ گئی

ہاکی کے سابق کھلاڑی سعید خان کی پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری کے طور پر تقرری کٹھائی میں پڑ گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق سعید خان کو پاکستان آ کر سیکریٹری کی ذمے داریاں سنبھالنے سے روک دیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آئینی پیچیدگیوں کے باعث سعید خان کی تقرری کو روکا مزید پڑھیں

گال ٹیسٹ: سری لنکا کی بیٹنگ جاری

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلے جا رہے دوسرے ٹیسٹ میچ میں سری لنکا نے دوسری اننگز میں 3 وکٹون کے نقصان پر 59 رنز بنا لیے ہیں اور اسے 206 رنز کی برتری حاصل ہو گئی ہے۔ قومی ٹیم کے کھلاڑیوں یاسر شاہ اور نیسم شاہ نے ایک ایک وکٹ حاصل کی ہے۔ مزید پڑھیں

دورہ نیدرلینڈز کیلئے ون ڈے اسکواڈ کا اعلان گال ٹیسٹ کے بعد ہوگا

پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ نیدر لینڈز کے لیے ون ڈے اسکواڈ کا اعلان گال ٹیسٹ کے بعد ہوگا، پاکستان اور سری لنکا کے درمیان گال ٹیسٹ کا آج دوسرا دن ہے۔ ذرائع کے مطابق ون ڈے اسکواڈ کا کیمپ اگست کے پہلے ہفتے میں شروع ہوگا جبکہ پاکستان ون ڈے اسکواڈ اگست کے دوسرے مزید پڑھیں

آسٹریلوی سابق کپتان ڈیوڈ وارنر کے حق میں بول پڑے

سابق آسٹریلوی کپتان ایلن بورڈر کا کہنا ہے کہ ڈیوڈ وارنر کو کپتان نہ بنانے کی تاحیات پابندی اٹھائی جائے۔ ایک بیان میں ایلن بورڈر نے کہا کہ ڈیوڈ وارنر پر سخت پابندی لگائی گئی، اب اسے ختم ہونا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ جانتا ہوں کہ ہر ٹیم وہی کچھ کرتی ہے جو ہم مزید پڑھیں

آسٹریلوی اسپنر نیتھن لیون نے شادی کر لی

آسٹریلوی آف اسپنر نیتھن لیون نے اپنی دیرینہ گرل فرینڈ ایما میکارتھی سے شادی کر لی۔ نیتھن لیون نے اپنے تصدیق شدہ انسٹا گرام اکاؤنٹ پر اپنی دلہن کے ساتھ شادی کی تصویر شیئر کی ہے۔ اپنی زندگی کے سب سے خاص موقع پر نیتھن لیون نے سیاہ رنگ کا پینٹ سوٹ زیب تن کیا مزید پڑھیں