آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز نے شادی کر لی

آسٹریلیا کی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز نے بیکی بوسٹن سے شادی کر لی۔ آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر اپنی شادی کی تصویر شیئر کی ہے۔ ٹوئٹر پر شیئر کی گئی تصویر میں پیٹ کمنز نے سیاہ رنگ کا پینٹ سوٹ پہنا ہوا ہے اور بیکی بوسٹن سفید مزید پڑھیں

سامان نہ پہنچ سکا، بھارت اور ویسٹ انڈیز کا دوسرا T20 تاخیر کا شکار

ویسٹ انڈیز اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جانے والا سیریز کا دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ سامان وقت پر نہ پہنچنے کے باعث تاخیر کا شکار ہوگیا۔ کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق ٹیموں کا سامان ٹرینیڈاڈ سے سینٹ کٹس تک وقت پر نہ پہنچ سکا۔ پاکستانی وقت کے مطابق یہ میچ رات ساڑھے 8 مزید پڑھیں

ویسٹ انڈیز کی اسٹار آل راؤنڈر ڈیانڈرا ڈوٹن کا ریٹائرمنٹ کا اعلان

ویسٹ انڈیز کی اسٹار آل راؤنڈر ڈیانڈرا ڈوٹن نے ٹیم کے کلچر کی وجہ سے ریٹائر منٹ کا اعلان کر دیا۔ ڈیانڈرا ڈوٹن نے سوشل میڈیا بیان میں اپنی ریٹائرمنٹ کا حیران کن اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ریٹائرمنٹ کے اعلان کی وجہ ٹیم کا کلچر ہے۔ انہوں نے کہا کہ کرکٹ ان کا جنون مزید پڑھیں

بھارت سے شکست پر بمسہ معروف نے کیا کہا؟

قومی ویمنز ٹیم کی کپتان بسمہ معروف نے کہا ہے کہ بھارت کے خلاف عوام کی امیدوں پر پورا نہیں اتر سکے آئندہ اچھا پرفارم کریں گے۔ کامن ویلتھ گیمز میں روایتی حریف سے شکست پر قومی ٹیم کی کپتان بسمہ معروف نے کہا کہ بھارت کےخلاف میچ ہمیشہ بہت جوش والا ہوتا ہے ہم مزید پڑھیں

بابر اعظم ایک بار پھر بہترین کارکردگی دینے کے لیے تیار

یکے بعد دیگرے ریکارڈز توڑنے والے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ایک بار پھر بہترین پرفارمینس دینے کے لیے تیار ہیں۔ انہوں نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ کسی پُر سکون جگہ پر ہیں ان کے عقب میں ڈھلتے سورج کی مدھم مزید پڑھیں