شاہین آفریدی اپنے سسر شاہد آفریدی کو کس نام سے پکارتے ہیں؟

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی شاہین شاہ آفریدی نے اپنے ہونے والے سُسر، سابق کرکٹ ٹیم کے کپتان، بوم بوم آفریدی کے ساتھ تصویر شیئر کی ہے۔ اپنی نئی انسٹاگرام پوسٹ میں شاہین آفریدی نے اپنے ہونے والے سسر کو اُن کے نِک نیم ’لالا‘ سے پکارا ہے۔ شاہین شاہ آفریدی کا اپنے ہونے والے مزید پڑھیں

حسن علی ایشیاکپ2022ء ٹیم کا حصہ کیوں نہیں ہیں؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی، فاسٹ بالر حسن علی ایشیا کپ 2022ء میں قومی ٹیم کا حصہ نہیں ہوں گے۔ فاسٹ بالر حسن علی کو ایشیا کپ 2022ء سے آؤٹ اور فاسٹ بالر نسیم شاہ کو اِن کیا گیا ہے۔ حسن علی کو ایشیا کپ 2022ء سے باہر کرنے پر قومی کرکٹ ٹیم کے چیف مزید پڑھیں

ایشیاکپ22، پاک بھارت ٹاکرے سے قبل میمز کا آغاز

ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کی جانب سے ایشیا کپ 2022ء کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا، اس ٹورنامنٹ میں فائنل سے قبل پاکستان اور بھارت کے درمیان دو میچز ہوں گے۔ ایشین کرکٹ کونسل کی جانب سے ایشیا کپ 2022ء کے جاری کیے گئے شیڈول کے مطابق کرکٹ کی دنیا کی دو مزید پڑھیں

28 اگست کی تاریخ ذہن میں رکھیں، کرک انفو

دنیا بھر میں مشہور اور قابل اعتبار کرکٹ ویب سائٹ کرک انفو نے ٹوئٹر کے ذریعے شائقین کرکٹ کو 28 اگست کی تاریخ ذہن میں رکھنے کا پیغام دے دیا۔ کرکٹ کے میدان میں پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں جب بھی آمنے سامنے آتی ہیں تو نہ صرف ان دونوں ملکوں کے شائقین بلکہ دنیا مزید پڑھیں

کامن ویلتھ گیمز، آسٹریلیا کی میڈلز کی سنچری مکمل

کامن ویلتھ گیمز میں آسٹریلیا نے میڈلز کی سنچری مکمل کرلی ہے۔ آسٹریلوی ایتھلیٹس اب تک 42 گولڈ، 32 سلور اور 32 برانز میڈل لے کر مجموعی طور پر 106 تمغے اپنے نام کر چکے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق انگلینڈ نے 31 گولڈ میڈلز سمیت 86 میڈلز حاصل کیے ہیں جبکہ نیوزی لینڈ مجموعی طور مزید پڑھیں