مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیم رونالڈو کے بغیر ناروے روانہ

ایٹلیٹکو میڈرڈ کے خلاف دوستانہ میچ کے لیے مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیم ناروے روانہ ہوچکی ہے لیکن فٹبال اسٹار کرسٹیانو رونالڈو اس میں شامل نہیں۔ واشنگٹن پوسٹ کے مطابق رونالڈو ایسی ٹیم میں جانے کے خواہشمند ہیں جس نے اس سیزن میں چیمپیئز لیگ کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے۔ انہوں نے اس سے متعلق یونائیٹڈ مزید پڑھیں

فیفا کنیکٹ پروگرام: فٹبال کلبز کی رجسٹریشن اگست میں شروع ہوگی

فیفا کنیکٹ پروگرام کے تحت فٹبال کلبز کی رجسٹریشن کا عمل اگست میں شروع کردیا جائے گا، جس سے پاکستان میں فٹبال کا حقیقی اسٹرکچر بحال ہوگا اور فٹبالرز کے کیریئر کو پروفیشنل بنیادوں پر مضبوط کرنے میں مدد ملے گی۔ فیفا کنیکٹ پروگرام میں زیادہ سے زیادہ کھلاڑیوں کی رجسٹریشن سے دنیا کو پاکستان مزید پڑھیں

عمران طاہر اور منرو پاکستان جونیئر لیگ میں بطور مینٹور شامل

پی سی بی نے ساؤتھ افریقہ کے عمران طاہر اور نیوزی لینڈ کےکولن منرو کو پاکستان جونیئر لیگ (پی جے ایل) کی ٹیموں کا مینٹور مقرر کر لیا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق پاکستان جونیئر لیگ کا پہلا ایڈیشن 4 سے 17 اکتوبر تک لاہور میں کھیلا جائے گا۔ پاکستانی نژاد ساؤتھ افریقہ کے مزید پڑھیں

دورہ نیدر لینڈز کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان آئندہ ہفتے متوقع

پاکستان کرکٹ بورڈ ذرائع کا کہنا ہے کہ دورہ نیدرلینڈز کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان آئندہ ہفتے کیا جائے گا۔ دونوں ممالک کے مابین تین ون ڈے میچز اگست میں کھیلے جائیں گے۔ روٹرڈم روانگی سے قبل 6 روزہ تربیتی کیمپ لاہور میں لگایا جائے گا۔ تمام کھلاڑی 5 اگست کو نیشنل ہائی مزید پڑھیں

برمنگھم میں کامن ویلتھ گیمز کی افتتاحی تقریب

کامن ویلتھ گیمز 2022 کی افتتاحی رنگا رنگ تقریب برمنگھم کے ایلیگزینڈر اسٹیڈیم میں منعقد ہوئی۔ کھیلوں کا باقاعدہ آغاز آج سے ہوگا۔ افتتاحی تقریب کو معروف ٹی وی سیریز پکی بلائنڈرز کے ڈائریکٹر اسٹون نائٹ نے ڈائریکٹ کیا جبکہ تقریب کے کریٹو ڈائریکٹر برٹش پاکستانی اقبال خان تھے۔ کامن ویلتھ گیمز 2022 کی تقریب مزید پڑھیں