کوہ پیما سرباز خان کی ’مشن 14 سمٹ‘ کی جانب پیش قدمی

پاکستانی کوہ پیما سرباز خان کی ’مشن 14 سمٹ‘ کی جانب پیش قدمی جاری ہے۔ سرباز خان آٹھ ہزار میٹر سے بلند تمام 14 چوٹیاں سر کرنے والے پہلے پاکستانی بننا چاہتے ہیں۔ سرباز خان اس ہفتے 8080 میٹر بلند گیشربرم ون کو سر کریں گے، گیشربرم کی جانب وہ بدھ کو پیش قدمی شروع مزید پڑھیں

ایشیا کپ 2022 کا شیڈول جاری، پہلا پاک بھارت میچ 28 اگست کو ہوگا

ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) نے ایشیا کپ 2022 کے شیڈول کا اعلان کردیا، ٹورنامنٹ میں فائنل سے قبل پاکستان اور بھارت کے درمیان دو میچز ہونے کا امکان ہے۔ ایشیا کپ 2022 ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ پر 27 اگست سے 11 ستمبر تک سری لنکا کی میزبانی میں متحدہ عرب امارات (یو اے ای) مزید پڑھیں

انگلینڈ کے تاریخی دورۂ پاکستان کا شیڈول جاری

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے 17 سال بعد اپنی سرزمین پر انگلینڈ کی میزبانی کا شیڈول جاری کردیا ہے، دونوں ٹیموں کے مابین 7 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کی سیریز 20 ستمبر سے 2 اکتوبر تک کراچی اور لاہور میں کھیلی جائے گی۔ سیریز کے ابتدائی 4 میچز نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے مزید پڑھیں

کامن ویلتھ گیمز: آسٹریلوی ایتھلیٹس سب پر بازی لے گئے

برمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمز میں آسٹریلوی ایتھلیٹس کی شاندار کارکردگی کا سلسلہ جاری ہے، آسٹریلوی ایتھلیٹس سب پر بازی لے گئے۔ آسٹریلوی ایتھلیٹس اب تک مختلف ایونٹ میں مجموعی طور پر 71 میڈلز جیت کر سب سے آگے ہیں، آسٹریلیا نے31 سونے، 20 چاندی اور 20 کانسی کے تمغے حاصل کئے ہیں۔ کامن مزید پڑھیں

کشمیر پریمیئر لیگ 2022ء کے شیڈول کا اعلان

کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) 2022 کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا، ایونٹ کا دوسرا ایڈیشن 13 اگست سے 26 اگست تک ہوگا۔ حکام کے مطابق کے پی ایل کے تمام میچز مظفر آباد کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے، دوسرے ایڈیشن میں 7 ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔ شیڈول کے مطابق افتتاحی میچ راولاکوٹ مزید پڑھیں