پاکستان، جنوبی افریقا کا سنسنی خیز ہاکی میچ 2-2 گول سے برابر

کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان سنسنی خیز ہاکی میچ 2-2 گول سے برابر ہوگیا۔ پاکستان نے پول اے میں ایک پوائنٹ حاصل کرکے تیسری پوزیشن حاصل کرلی، قومی ٹیم کل نیوزی لینڈ کے خلاف میدان میں اترے گی۔ کامن ویلتھ گیمز کے ہاکی ایونٹ میں پاکستان اور جنوبی افریقا کی مزید پڑھیں

برطانیہ کی ایڈریانا نے 10چوٹیاں سر کرکے کم عمر ترین کوہ پیما کا اعزاز حاصل کر لیا

برطانیہ کی ایڈریانا براؤنلی آٹھ ہزار میٹر سے بلند 10 چوٹیاں سر کرنے والی کم عمر ترین کوہ پیما بن گئی ہیں۔ 21 سالہ برطانوی کوہ پیما نے گزشتہ روز دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو کو سر کیا، اس سے قبل ایڈریانا براؤنلی نانگا پربت اور براڈ پیک کو بھی سر کر مزید پڑھیں

ارشد ندیم کامن ویلتھ گیمز میں تھرو کرنے کیلئے فٹ قرار

ٹوکیو اولمپکس میں شاندار کارکردگی سے پاکستانیوں کے دل جیتنے والے ایتھلیٹ ارشد ندیم کو ڈاکٹر نے کامن ویلتھ گیمز میں تھرو کرنے کے لیے فٹ قرار دے دیا۔ ایتھلیٹ ارشد ندیم نے کیمبرج یونیورسٹی اسپورٹس کلب میں ٹریننگ شروع کردی ہے، ٹریننگ سے قبل انہوں نے اپنی کہنی کی انجری کا تفصیلی چیک اپ مزید پڑھیں

ٹی 20 ٹیم میں محمد رضوان کی جگہ کوئی نہیں لے سکتا، کامران اکمل

کشمیر پریمیئر لیگ کی فرنچائز باغ اسٹالینز کے آئیکون پلیئر کامران اکمل کا کہنا ہے کہ محمد رضوان کی جگہ ٹی 20 ٹیم میں کوئی نہیں لے سکتا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کامران اکمل نے کہا کہ قومی کرکٹ ٹیم کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ اسکواڈ میں میری جگہ نہیں بنتی، اب اگر کوئی وکٹ مزید پڑھیں

کے پی ایل، کوشش ہوگی بیٹنگ میں ایکشن دکھاؤں، شاہد آفریدی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ کشمیر پریمیئر لیگ میں بڑے زبردست پلیئرز ملے اور اس کا آغاز بڑا اچھا رہا ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ کے پی ایل کا دوسرا سیزن بھی کامیاب ہوگا، کوشش کروں گا بیٹنگ میں ایکشن مزید پڑھیں