ہالینڈ سے 3 ون ڈے میچز، پاکستانی ٹیم میں حیدر علی، نسیم شاہ، آغا سلمان کی شمولیت کا امکان!

بابر اعظم کی قیادت میں پاکستان ٹیم اس ماہ ہالینڈ کے ساتھ 3 بین الاقوامی ون ڈے میچوں کی سیریز میں مد مقابل ہوگی۔ روٹرڈیم میں یہ میچ 18,16 اور 21 اگست کو کھیلے جائیں گے، پاکستان اور ہالینڈ کے درمیان یہ سیریز آئی سی سی ورلڈ کپ 2023ء سپر لیگ کا حصہ ہوگی۔ ہالینڈ مزید پڑھیں

دولت مشترکہ گیمز: جہاں آراء نے نیا قومی ریکارڈ بنا لیا

پاکستانی تیراک جہاں آراء نے دولت مشترکہ گیمز 2022 میں ویمنز 100 میٹر فری اسٹائل میں نیا قومی ریکارڈ بنا لیا۔ ہیٹس میں جہاں آراء کی ٹائمنگ ایک منٹ 1.51 سیکنڈز رہی، اس سے قبل یہ ریکارڈ ایک منٹ 2.05 سیکنڈز کے ساتھ جہاں آراء کے پاس ہی تھا۔ کامن ویلتھ گیمز کے دوران خواتین مزید پڑھیں

کامن ویلتھ گیمز: پاکستانی ویٹ لفٹر خاطر خواہ کارکردگی کا مظاہرہ نہ کرسکے

کامن ویلتھ گیمز کے ویٹ لفٹنگ مقابلوں میں پاکستان کے حیدر علی بھی خاطر خواہ کارکردگی کا مظاہرہ نہ کرسکے اور 305 کلو گرام وزن اٹھا کر پانچویں پوزیشن لی، انگلینڈ کے ویٹ لفٹر کرس مرے نے 325 کلو گرام وزن اٹھا کر گولڈ میڈل اپنے نام کیا۔ دولت مشترکہ گیمز کے ویٹ لفٹنگ کے مزید پڑھیں

کامن ویلتھ گیمز: پاکستان کی تینوں خواتین تیراک سوئمنگ مقابلوں میں ناکام

کامن ویلتھ گیمز کے سومنگ مقابلوں میں پاکستان کی تینوں خواتین تیراک ناکام ہوگئیں۔ 100 میٹر فری اسٹائل میں جہاں آرا اور بسمہ خان فائنل راؤنڈ کے لیے کوالیفائی نہ کرسکیں۔ اسی طرح 100میٹر بریسٹ اسٹروک میں مشال ایوب بھی فائنل راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کرنے میں ناکام رہیں۔

کامن ویلتھ گیمز، ویٹ لفٹنگ میں پاکستانی ویٹ لفٹر حیدر علی ناکام

برمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمز میں ویٹ لفٹنگ کے 81 کے جی کیٹگری میں پاکستانی ویٹ لفٹر حیدر علی ناکام ہو گئے۔ ویٹ لفٹرحیدر علی نے اسنیچ اور کلین اینڈ جرک میں 305کلو گرام وزن اٹھا کر پانچویں پوزیشن لی اس کیٹگری میں انگلینڈ نے سونے، آسٹریلیا نے چاندی اور کینڈا نے کانسی کا مزید پڑھیں