کامن ویلتھ گیمز، ٹیبل ٹینس میں فہد خواجہ آخری گروپ میچ میں بھی کامیاب

برمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمز میں مردوں کے ٹیبل ٹینس مقابلوں میں فہد خواجہ نے آخری گروپ میچ بھی جیت لیا۔ رپورٹس کے مطابق آخری گروپ میچ میں فہد خواجہ نے ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوبیگو کے ڈیرن ڈوگلاس کو شکست دی۔ فہد خواجہ نے گروپ 15 کے تینوں ابتدائی میچز جیت کر راؤنڈ آف 32 مزید پڑھیں

7 سال سے جیتنے کی کوشش کررہا تھا، نوح دستگیر

کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے والے نوح دستگیر بٹ نے کہا ہے کہ اللّٰہ کا شکر ادا کرتا ہوں، اپنے جذبات بیان نہیں کرسکتا۔ حکومت سے کہنے کی ضرورت نہیں، میں نے اپنا کام کردیا، اب وہ کر کے دکھائیں۔ پاکستان کے لئے میڈل جیتنے کے بعد جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

کامن ویلتھ گیمز 2022 میں پاکستان نے پہلا گولڈ میڈل جیت لیا

برمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمز 2022 میں پاکستان نے پہلا گولڈ میڈل جیت لیا۔ پاکستان کے نوح دستگیر بٹ نے 109پلس ویٹ لفٹنگ میں گولڈ میڈل جیتا۔ نوح دستگیر بٹ نے مجموعی طور پر 405 کلو گرام وزن اٹھا کر گولڈ میڈل جیتا۔ نوح دستگیر نے اسنیچ میں 173 جبکہ کلین اینڈ جرک میں مزید پڑھیں

ایشین باکسنگ فیڈریشن: تھائی لینڈ میں باکسنگ میلہ پاکستانی باکسرز نے لوٹ لیا

ایشین باکسنگ فیڈریشن کے تحت تھائی لینڈ میں لگنے والا میلہ پاکستانی باکسرز نے لوٹ لیا۔ ہیوی ویٹ فائٹ میں پاکستان کے تیمور خان نے بھارتی باکسر کو ٹیکنیکل ناک آؤٹ کردیا۔ ایشین باکسنگ فیڈریشن کے مڈل ویٹ ٹائٹل کے لیے پاکستان کے شہیر آفریدی اور بھارت کے اسرار عثمانی کے درمیان مقابلہ ہوا۔ شہیر مزید پڑھیں

کامن ویلتھ گیمز: پاکستان نے پہلا میڈل جیت لیا

کامن ویلتھ گیمز 2022 میں پاکستان نے اپنا پہلا میڈل جیت لیا۔ پاکستان کو یہ میڈل جوڈو میں شاہ حسین شاہ نے دلوایا۔ شاہ حسین شاہ نے ایونٹ میں جنوبی افریقی حریف تھامس بریٹین بیک کو چت کیا۔ واضح رہے کہ یہ شاہ حسین شاہ کا مجموعی طور پر چھٹا تمغہ ہے۔ اس سے قبل مزید پڑھیں