کامن ویلتھ گیمز: پاکستان کی تینوں خواتین تیراک سوئمنگ مقابلوں میں ناکام

کامن ویلتھ گیمز کے سومنگ مقابلوں میں پاکستان کی تینوں خواتین تیراک ناکام ہوگئیں۔

100 میٹر فری اسٹائل میں جہاں آرا اور بسمہ خان فائنل راؤنڈ کے لیے کوالیفائی نہ کرسکیں۔

اسی طرح 100میٹر بریسٹ اسٹروک میں مشال ایوب بھی فائنل راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کرنے میں ناکام رہیں۔