ایشیاکپ: کرک انفو کی ٹیم سے رضوان نظر انداز

ایشیاکپ 2022 کے اختتام کے بعد کرکٹ کی ویب سائٹ کرک انفو نے اپنی ٹیم کا اعلان کر دیا جس میں ایونٹ کے ٹاپ اسکورر محمد رضوان شامل نہیں کیا گیا۔ کرک انفو کی اعلان کردہ ٹیم میں 4 سری لنکن، 3 پاکستانی، 2 بھارتی اور 2 افغان کرکٹر شامل ہیں، سری لنکا کے داسن مزید پڑھیں

پاکستان کے رضوان علی ایف آئی ایچ ایوارڈ کیلئے نامزد

پاکستان کے رضوان علی کو انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن (ایف آئی ایچ) ایوارڈ کیلئے نامزد کردیا گیا۔ ایف آئی ایچ نے ہاکی اسٹار ایوارڈز کیلئے 10 کیٹیگریز میں ووٹنگ شروع کردی۔ رضوان علی کو ہاکی رائزنگ اسٹار ایوارڈ کیلئے نامزد کیا گیا ہے، رضوان علی ایوارڈز کیلئے نامزد ہونے والے واحد پاکستانی پلیئر ہیں۔ رضوان علی مزید پڑھیں

پاکستان ویمن فٹبال ٹیم کی ذولفیا نذیر مالدیپ کیخلاف میچ میں زخمی

پاکستان ویمن فٹبال ٹیم کی سینئر پلیئر ذولفیا نذیر مالدیپ کے خلاف میچ میں زخمی ہوگئیں۔ ذولفیا نذیر میچ کے دوران گول کیپر سے ٹکرانے کے بعد گھٹنے کی انجری کا شکار ہوئیں۔ قومی ٹیم کی پلیئر کو شدید درد کی شکایت پر دبئی میں ڈاکٹرز سے معائنہ کرائیں گی۔ ذرائع کے مطابق ذولفیا نذیر مزید پڑھیں

نادیہ خان کے 4 گول، پاکستان ویمن کی فٹبال میں تاریخی کامیابی

ساف ویمن فٹبال چیمپئن شپ میں پاکستان نے مالدیپ کو ریکارڈ سات گول سے ہرادیا، نادیہ خان نے چار گول اسکور کیے، یہ پاکستان ویمن ٹیم کی گولز کے اعتبار سے سب سے بڑی فتح ہے۔ کٹھمنڈو میں جاری ایونٹ کے تیسرے اور گروپ میچ میں پاکستان ویمنز نے مالدیپ کے خلاف شاندار کھیل کا مزید پڑھیں

پی سی بی نے آصف آفریدی کو معطل کردیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کرکٹر آصف آفریدی کو معطل کردیا۔ کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ آصف آفریدی کو پی سی بی اینٹی کرپشن کوڈ کے تحت معطل کیا گیا ہے۔ پی سی بی کے مطابق تحقیقات مکمل ہونے تک آصف آفریدی کرکٹ کی سرگرمیوں میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔ خیال مزید پڑھیں