لیجنڈری ٹینس اسٹار راجر فیڈرر کا ریٹائرمنٹ کا اعلان

ٹینس کی دُنیا کے مایہ ناز کھلاڑی راجر فیڈرر نے گرینڈ سلم اور اے ٹی پی ٹور ٹینس سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا، اس سال لندن میں ہونے والا لیور کپ اُن کا آخری بڑا ایونٹ ہوگا۔ 20 مرتبہ گرینڈ سلم ٹینس ٹورنامنٹ جیتنے والے 41 سالہ راجر فیڈرر نے پچھلے سال ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ مزید پڑھیں

ہم نے پوری کوشش کی تھی کہ بہترین پرفارمنس دیں، ماریہ خان

پاکستان ویمن فٹبال ٹیم کی کپتان ماریہ خان کا کہنا ہے کہ ہم نے پوری کوشش کی تھی کہ ہم بہترین پرفارمنس دیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ماریہ خان کا کہنا تھا کہ ایک طویل عرصے کے بعد ہم نے ساف گیمز میں حصہ لیا۔ اس موقع پر ویمن فٹبال ٹیم کی کوچ نے مزید پڑھیں

محمد وسیم نے شعیب ملک کو اسکواڈ میں شامل نہ کرنے کی وجہ بتادی

چیف سلیکٹر مینز کرکٹ ٹیم محمد وسیم نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ اور انگلینڈ کے خلاف سیریز کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ میں آل راؤنڈر شعیب ملک کو شامل نہ کرنے کی وجہ بتادی۔ خیال رہے کہ محمد وسیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022، نیوزی لینڈ میں سہ فریقی سیریز اور انگلینڈ کے خلاف پاکستانی مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے اسکواڈ کا اعلان، شان مسعود کی واپسی

چیف سلیکٹر محمد وسیم نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 اور نیوزی لینڈ میں سہہ فریقی ٹیم کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 کے لیے اسکواڈ میں 15 کھلاڑیوں کا انتخاب کیا گیا ہے جہاں شان مسعود کی واپسی ہوئی ہے جبکہ اسکواڈ کے مزید پڑھیں

انگلش کپتان کا پاکستانی بولرز سے متعلق کیا کہنا ہے؟

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان جوز بٹلر کا کہنا ہے کہ پاکستان آکر خوشی محسوس کر رہے ہیں، بہت عرصے بعد یہاں آکر اچھا لگا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جوز بٹلر نے کہا کہ پاکستان ایسا ملک ہے جو فاسٹ بولرز پیدا کر رہا ہے۔ پاکستانی لوگ کرکٹ سے بڑا پیار کرتے ہیں، مزید پڑھیں