ثقلین مشتاق نے قومی ٹیم کی دکھی داستان سنا دی

قومی کرکٹ ٹیم کے ہید کوچ ثقلین مشتاق نے پاکستان کرکٹ ٹیم کی دکھی داستان سنا دی۔ دبئی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ثقلین مشتاق نے کہا کہ جو لوگ باہر بیٹھے ہوتے ہیں وہ باہر کی چیزوں کو دیکھ کرتبصرہ کرتے ہیں، انہیں اندر کی چیزوں کاپتہ نہیں ہوتا۔ ثقلین مشتاق نے کہا کہ مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلیے بھارتی اسکواڈ کا اعلان، قیادت روہت شرما کریں گے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے 15 رکنی بھارتی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا، بھارتی ٹیم کی قیادت روہیت شرما کریں گے۔ اسکواڈ میں کے ایل راہول، ویرات کوہلی، سوریا کمار یادیو، دیپک ہودا اور رشبھ پنٹ شامل ہیں۔ دنیش کارتھک، ہاردیک پانڈیا، روی چندرن ایشون، یوزویندرا چاہل اور اکسر پٹیل کو بھی ٹیم میں مزید پڑھیں

شعیب ملک کے ٹوئٹ پر ثقلین مشتاق نے کیا کہا؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق کا شعیب ملک کے ٹوئٹ پر ردعمل آ گیا۔ دبئی میں پریس کانفرنس کے دوران شعیب ملک کے طنزیہ ٹوئٹ کے حوالے سے سوال کیا گیا تو ثقلین مشتاق نے ہنستے ہوئے کہا کہ آپ کی یاری دوستی ہر کسی کے ساتھ ہونی چاہیے یا دشمنی ہونی مزید پڑھیں

استاد جی، اتنے صاف گو نہ ہوں، کامران اکمل کا شعیب ملک کے ٹوئٹ پر ردعمل

شعیب ملک کی جانب سے ایشیا کپ کے فائنل میں قومی ٹیم کی شکست پر کیے گئے ٹوئٹ پر کامران اکمل نے ردعمل دے دیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر شعیب ملک کے ٹوئٹ پر جواب دیتے ہوئے کامران اکمل نے کہا کہ استاد جی، اتنے صاف گو نہ ہوں۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ مزید پڑھیں

پاکستان کی شکست پر شاہین شاہ آفریدی نے کیا کہا؟

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے ایشیا کپ کے فائنل میں شکست کے بعد قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کے لیے ٹوئٹ کیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے اپنے پیغام میں شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ قومی ٹیم نے فائنل میچ میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ مزید پڑھیں