رمیز سے الجھنے والے بھارتی صحافی کو گنگولی نےمنہ نہیں لگایا

ایشیا کپ کے فائنل میچ کے بعد رمیز راجہ سے الجھنے والے بھارتی صحافی کو بھارتی کرکٹ بورڈ کے سربراہ سارو گنگولی نے منہ تک نہیں لگایا۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بھارتی صحافی ایک سوال کے لیے سارو گنگولی سے درخواست کر رہا مزید پڑھیں

پاکستانی نژاد سکندر رضا نے تاریخ رقم کر دی

پاکستانی نژاد زمبابوے کے آل راؤنڈر کرکٹر سکندر رضا نے تاریخ رقم کر دی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پلیئر آف دی منتھ کا اعلان کر دیا ہے جس میں سکندر رضا کو اس ماہ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا ہے۔ سکندر رضا زمبابوے کے پہلے کرکٹر ہیں جن کو پلیئر آف مزید پڑھیں

انتقال کے 6 ماہ بعد شین وارن کے اکاؤنٹ سے ٹوئٹ

آسٹریلیا کے لیجنڈری اسپنر شین وارن کی موت کے 6 ماہ بعد ان کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے ٹوئٹ سامنے آ گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شین وارن کے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے ان کے خاندان کی جانب سے پیغام جاری کیا گیا۔ شین وارن کے خاندان کی جانب سے ان کے اکاؤنٹ مزید پڑھیں

ایشیا کپ ہارنے کے بعد نسیم شاہ کی پہلی پوسٹ

پاکستانی فاسٹ بولر نسیم شاہ کی جانب سے ایشیا کپ 2022 میں سری لنکا کے ہاتھوں شکست کے بعد پہلی پوسٹ کی گئی ہے۔ نسیم شاہ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام اسٹوری پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے، اس ویڈیو میں نسیم شاہ گراؤنڈ کے اندر فیلڈنگ پر موجود نظر آ رہے ہیں۔ نسیم مزید پڑھیں

سری لنکن ٹیم کا وطن واپسی پر شاندار استقبال

ایشیا کپ کی فاتح سری لنکا کرکٹ ٹیم کا وطن پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا، جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔ سری لنکا کرکٹ نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ٹیم کے شاندار استقبال کی تصاویر شیئر کی ہیں۔ سری لنکا کرکٹ ٹیم نے کولمبو کی سڑکوں پر ہونے والی وکٹری مزید پڑھیں