شاہین آفریدی ری ہیب کے لیے اپنے خرچے پر گیا، شاہد آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے پاکستان کرکٹ بورڈ پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ شاہین آفریدی ری ہیب کے لیے اپنے خرچے پر لندن گیا ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ شاہین آفریدی نے ڈاکٹرز سے رابطہ کیا اور سارا کچھ وہ خود ہی کر رہا ہے۔ مزید پڑھیں

نیشنل بینک کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی اورآئی سی سی امپائراسد رؤف کے انتقال پر اظہار تعزیت

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) نیشنل بینک اسپورٹس کے ڈویژنل ہیڈ مدثرانعام اللہ ونگ ہیڈافشاں شکیل قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کے علاؤں مختلف شخصیات جن میں، محمدجاوید، انورفاروقی، عظمت اللہ خان نے نیشنل بینک کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی آئی سی سی امپائر اسد رؤف کے انتقال پر انکے اہل خانہ سے اظہار مزید پڑھیں

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان۔ شان مسعود کو بالاخر شامل کرلیا گیا۔

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان۔ شان مسعود کو بالاخر شامل کرلیا گیا۔ 15 کھلاڑیوں پر مشتمل اسکواڈ میں بابر اعظم (کپتان)، شاداب خان (نائب کپتان)، آصف علی اور حیدر علی شامل ہیں حارث رؤف، افتخار احمد، خوشدل شاہ، محمد رضوان (وکٹ کیپر) اور محمد حسنین اسکواڈ مزید پڑھیں

امپائر اسد رؤف سپرد خاک، رمیز راجہ، علیم ڈار و دیگر کی تعزیت

عالمی شہرت یافتہ امپائر اسد رئوف کو جمعرات کو لاہور میں سپرد خاک کردیا گیا۔تدفین میں کرکٹرز اور کرکٹ سے وابستہ شخصیات نے شرکت کی۔پی سی بی چیئرمین رمیز راجا کا کہنا ہے کہ امپائر اسد رؤف کی حسِ مزاح کمال تھی۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں رمیز راجہ اسد رؤف مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے اسکواڈ کے اعلان پر محمد عامر کی تنقید

پاکستانی کرکٹر محمد عامر نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 کے لیے چیف سلیکٹر مینز کرکٹ ٹیم کی جانب سے اسکواڈ کے اعلان پر انہیں تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ چیف سلیکٹر محمد وسیم نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 اور نیوزی لینڈ میں سہہ فریقی ٹیم کے لیے قومی کرکٹ مزید پڑھیں