کورونا: طویل المیعاد حکمت عملی ناگزیر

دنیا کے کئی ملکوں میں کورونا وائرس کے متاثرین میں ازسرنو اضافہ دیکھا جارہا ہے جس سے واضح ہے کہ اس عالمی وبا پر قابو پانے کی کوششیں اب تک کارگر ثابت نہیں ہوسکی ہیں۔پاکستان میں بھی کیسوں میں مسلسل کمی کا جو رجحان جاری تھا وہ کسی قدر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے۔تازہ ترین مزید پڑھیں

بغاوت کا مقدمہ درج

مسلم لیگ نون کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر کے خلاف گوجرانوالہ میں بغاوت کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ بغاوت اور دیگر دفعات کے تحت درج کیئے گئے مقدمے میں نون لیگ کے ایم پی اے عمران خالد بٹ کو بھی نامزد کیا گیا ہے۔ رہنما کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر کےخلاف مقدمہ تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن مزید پڑھیں

سعودی عرب میں گاڑی چلانے والے ہوجائیں ہوشیار!

سعودی دارالحکومت ریاض میں شاہراہوں پر ٹریفک خلاف ورزیاں ریکارڈ کرنے کے لیے سادہ لباس میں اہلکار تعینات کیے گئے ہیں جنہوں نے کئی گاڑیوں پر جرمانے کیے، تیز رفتار گاڑی چلا کر کرتب دکھانے والوں کے خلاف بھی کارروائیاں کی گئیں۔ سادہ لباس میں ٹریفک اہلکاروں نے ایسی کئی گاڑیوں کے خلاف کارروائی کی مزید پڑھیں

پاک آسٹریا انسٹیٹیوٹ کا قیام اپلائیڈ سائنس کے گریجویٹس کیلئے انقلابی اقدام ہے

چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ پاک آسٹریاانسٹیٹیوٹ کاقیام انقلابی اقدام ہے، انسٹی ٹیوٹ اپلائیڈسائنس کے گریجویٹس کے لیے قائم کیا گیا ہے۔ عاصم سلیم باجوہ کاکہنا تھا کہ عمران خان نےاعلیٰ تعلیم میں بہتری کےلیےعالمی تعلیمی اداروں مزید پڑھیں

ایک دن سکول، ایک دن سبزی منڈی

مردان کے سرکاری سکول میں نویں جماعت کے طالب علم جہاد اللہ کرونا وائرس ایس او پیز کے تحت سکول سے چھٹی والے دن پرانی سبزی منڈی میں ہتھ ریڑی پر سبزی فروخت کرتے ہیں۔ —————– عبدالستار صحافی، مردان ————————————– جہاد اللہ سرکاری سکول میں نویں جماعت کے طالب علم ہیں مگر آج کل کرونا مزید پڑھیں