ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر سے چھوٹے شہروں اور قصبات تک ا لیکٹروبسیں پہنچنے سے عوام خوشی سے نہال

ٹیکرز
لاہور
ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر سے چھوٹے شہروں اور قصبات تک ا لیکٹروبسیں پہنچنے سے عوام خوشی سے نہال
خانیوال، خوشاب، بھکر، اٹک،منڈی بہاءوالدین اور حافظ آباد کے 13روٹس پر الیکٹروبسیں
خوشاب کےلءے 15،خانیوال 9،بھکر 9، اٹک 9،منڈی بہاولدین 9 اور حافظ آباد کےلئے 9 جدید ترین بسیں چل پڑی
خوشاب میں الیکٹرو بس کا روٹ جنرل بس اسٹینڈ تا گِروٹ چوک، مِٹھا ٹوانہ اور منگوال روٹس فعال
خانیوال میں خانیوال تا جہانیاں اورکبیر والاروٹ پر9 الیکٹروبس سروس پر مسافروں کا ہجوم
ضلع بھکر میں جنرل بس اسٹینڈ ،بھکر تا دریا خان اور بہل روٹس پر9 الیکٹرک بسیں رواں دواں
اٹک میں 9 الیکٹرو بسیں ؛پی او ایف سنجوال تا حضرو اور حکیم آباد تا اٹک خورد روٹ پر چلنے لگیں
منڈی بہاوالدین میں کٹھیالہ شیخان تا رسول ویلیج اور کالج چوک تا مانوچک روٹس پر الیکٹروبس چلنے لگیں
حافظ آباد میں جناح چوک (انٹر سٹی) اور گھوڑا چوک تا جلال پور بھٹیاں روٹ پر 9بسیں چلنے لگیں
جولاءی 2026ء کے آخر تک پنجاب کے مزید 14 اضلاع میں الیکٹرو بس سروس کا داءرہ کار بڑھا دیا جائے گا
چنیوٹ، لیہ، اوکاڑہ اور سیالکوٹ میں جولائی کے اختتام تک 10، 10 الیکٹرو بسیں چلائی جائیں گی
لاہور: گوجرانوالہ اور ملتان کے لیے 12، 12 جبکہ مری، گجرات اور شیخوپورہ کے لیے 11، 11 بسیں جولائی میں فنکشنل ہوں گی
وہاڑی، قصور، لودھراں، ننکانہ اور نارووال میں بھی جولاءی کے آخر تک 11، 11 الیکٹرو بسیں پہنچ جائیں گی
مزید488 الیکٹرو بسیں اگست 2026ء کے آخر تک پاکستان پہنچ کر مختلف اضلاع میں آپریشنل ہو جائیں گی
ماڈرن ٹرانسپورٹ انفراسٹرکچر کے لیے سالانہ ترقیاتی پروگرام میں اربوں روپے مختص
پنجاب کے 18 اضلاع میں پہلے ہی 400 الیکٹرو بسیں پہلے ہی کامیابی سے آپریشنل
پنجاب کی تاریخ میں پہلی بار 1500 جدید الیکٹرو بسیں لانے کے تاریخی مشن پر کام تیزی سے جاری
پنجاب کے مزید 20 اضلاع کے لیے بھی 212 نئی الیکٹرو بسیں پاکستان پہنچ گءیں
بڑے شہر نہیں،محفوظ اور ماحول دوست الیکٹر وبس پنجاب کی ہرقریہ تک پہنچائیں گے-مریم نواز شریف