‏امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا ایکس پر بیان

‏امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا ایکس پر بیان ۔

عالمی مارکیٹ میں جنگ سے پہلے کی قیمتیں اور حکومت کا صرف ایک روپے ستانوے پیسے کی کمی کا اعلان افسوسناک، شرمناک، عوام دشمن فیصلہ ہے ۔حافظ نعیم الرحمان۔
حکومت پٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑی کمی نہ کرکے عوام کے حق پر ڈاکہ مار رہی ہے، امیر جماعت اسلامی ۔
عیاشیاں اور نااہلی حکمرانوں کی،ایف بی آر کرپشن کا اڈہ،اور لیوی بھتہ ٹیکس غریب اور مڈل کلاس عوام سے۔حافظ نعیم الرحمان ۔
یہ اب نہیں چلے گا،عوام کو اپنا حق لینے کے لیے سڑکوں پر آنا ہوگا، حافظ نعیم الرحمان
اگلے 48 گھنٹے میں ملک گیر مظاہروں کا اعلان کریں گے۔ حافظ نعیم الرحمان ۔

‎Hafiz Naeem