سوات کا پوشیدہ جنتی مقام: بدگوئی ٹاپ سے دشتِ لیلیٰ تک دلکش سفر 18/06/202618/06/2026 0 تبصرے 39 مناظر ڈسکور پاکستان کی اسپیشل رپورٹ میں دیکھیے سوات کا پوشیدہ جنتی مقام، بدگوئی ٹاپ سے دشتِ لیلیٰ تک کا دلکش سفر۔ سوات کے یہ پریوں جیسے مناظر آپ کو حیران کر دیں گے۔ دیکھیے یہ مکمل ویڈیو!