موسم
ہفتہ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ بلوچستان کے جنوبی اضلاع میں شدید گرم رہے گا ۔تا ہم بعداز دوپہر بالائی خیبرپختونخوا،کشمیر اور گلگت بلتستان میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر تیزہواؤں/آندھی چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے ۔
اتوار کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ بلوچستان کے جنوبی اضلاع میں شدید گرم رہے گا ۔تا ہم بعداز دوپہر بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کی توقع ۔
ہفتہ کے روز: اسلام آباد اور گردونواح میں موسم گرم اور اور خشک رہنے کی توقع۔
اتوار کے روز: اسلام آباد اور گردونواح میں موسم گرم اور اور خشک رہنے کی توقع۔
Load/Hide Comments


















































































