امین حفیظ کے ساتھ مری مال روڈ کی سیر

امین حفیظ مری کی مال روڈ پہنچ گئے، جہاں انہوں نے موسم کی ٹھنڈک کا ذکر کرتے ہوئے بتایا کہ پہلے کے مقابلے میں اب صفائی کا نظام کافی بہتر ہو چکا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جب بھی وہ مری آتے ہیں تو یہاں کا ٹور ضرور کرتے ہیں۔

امین حفیظ نے مال روڈ پر موجود دکانوں کا چکر لگایا اور دکانداروں سے بھی گپ شپ کی۔

امین حفیظ کا مری ٹور دیکھیں اس ویڈیو میں

AMIN HAFEEZ youtube channel…

رپورٹ صبیح سالک