موسم
سکھر، شکارپور، قمبر شہدادکوٹ، جیکب آباد، لاڑکانہ، موہنجو داڑو، دادو، شہید بینظیر آباد، تھرپارکر، بدین، سجاول، ٹھٹھہ، حیدرآباد، مٹیاری، ٹنڈو محمد خان، عمرکوٹ، گھوٹکی، خیرپور، نوشہرو فیروز، میرپور خاص، جامشورو، سانگھڑ،سبی، تربت اورپنجگورمیں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت معمول سے 04 سے06 ڈگری سینٹی گریڈ اضافے کے ساتھ 47 سے 50 ڈگری سینٹی گریڈ پہنچ سکتا ہے ۔
جمعه کے روز ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ سندھ، مشرقی/ جنوبی بلوچستان اورخیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں میں شدید گرم رہنے کا امکان ۔ تاہم شام/رات میں کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں تیزہواؤں/آندھی اور گرج چمک کے ساتھ چند مقامات پر بارش متوقع۔
ہفتہ کے روز ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ سندھ، مشرقی/ جنوبی بلوچستان اورخیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں میں شدید گرم رہنے کا امکان ۔ تاہم بعداز دوپہر کشمیر ، شمال مشرقی / مشرقی پنجاب اور خطہ ٔپوٹھوہار میں تیزہواؤں/آندھی اور گرج چمک کے ساتھ چند مقامات پر بارش متوقع۔
جمعہ کے روز: اسلام آباد اور گردونواح میں دن کے دوران موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ۔ تاہم بعداز دوپہر مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ تیز ہوائیں چلنے کا امکان۔
ہفتہ کے روز: اسلام آباد اور گردونواح میں دن کے دوران موسم گرم اور مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ۔ تاہم بعداز دوپہر تیز ہوائیں /آندھی چلنے کے علاوہ چند مقامات پر بارش ہو سکتی ہے ۔prob:30%
Load/Hide Comments


















































































