Grip on Trip کے میزبان اپنے گاؤں میں والدین کے ساتھ روایتی کھانوں کا لطف اٹھا رہے ہیں۔ ماہِ رمضان کی آمد سے قبل، ماں جی کی خاص ترکیب سے مزیدار چکن کڑھائی، کرسپی پکوڑے اور بھرے ہوئے بینگن تیار کیے جا رہے ہیں۔

دیہات کی زندگی پالتو جانوروں کے بغیر ادھوری سمجھی جاتی ہے، اس لیے یہاں پیارے جانور بھی موجود ہیں جن کا بہت خیال رکھا جاتا ہے۔ GRIP ON TRIP کے میزبان ہمیں ان جانوروں سے بھی ملواتے ہیں۔

اور اب کھانے کا وقت ہے، اماں جی کے ہاتھوں کی چکن کڑاہی اور پکوڑے تیار ہو رہے ہیں، انجوائے کریں۔

دیکھیے یہ مکمل ویڈیو
رپورٹ صبیح سالک


















































































