سندھ، پاکستان کے خوبصورت اور کم معروف مقامات میں سے ایک، بڈرو جبل سے مانچھر جھیل تک ایک شاندار بائیک رائیڈ کا تجربہ کریں۔ یہ سفر ایڈونچر، آف روڈ ٹریکس، دلکش مناظر اور قدرتی خوبصورتی سے بھرپور ہے، جہاں پاکستان کی سب سے بڑی میٹھے پانی کی جھیل کے حسین نظارے دیکھنے کو ملتے ہیں۔

اس سفر میں شامل مقامات میں بڈرو جبل ہل اسٹیشن اور مانچھر جھیل شامل ہیں، جو اپنی منفرد خوبصورتی اور قدرتی ماحول کی وجہ سے خاص اہمیت رکھتے ہیں۔
مانچھر جھیل، جو پاکستان کی سب سے بڑی میٹھے پانی کی جھیل ہے، اس ٹور کا مرکزی حصہ ہے جہاں ناظرین کو شاندار اور دل موہ لینے والے مناظر دیکھنے کو ملیں گے۔
اسی حوالے سے ٹریول ود عدیل یوٹیوب چینل کے اس خصوصی ٹریول ولاگ میں اس یادگار سفر کو دکھایا گیا ہے، جہاں ناظرین بھی اس شاندار بائیک رائیڈ اور قدرتی مناظر سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔
Travel With Adeel channel travel Vlog…

رپورٹ صبیح سالک


















































































