کیا انتظامیہ تیار ہے؟

خاص کر کراچی میں قربانی کے بعد لوگوں کے لیے نئی مشکلات کیا ہوں گی؟ …… اس ساری صورتحال میں عوام کیا کرے گی؟
انتظامیہ آج کل کن نئی پالیسیوں پر غور کر رہی ہے؟ …… عید میں چند دن باقی ہیں اور کچھ اور چیلنج پورے کراچی کے سامنے ہیں۔

عید الاضحی پر جانوروں کی قربانی کے بعد کراچی شہر کو صاف کرنے کے لیے مرتضیٰ وہاب کی نئی حکمت عملی کیا ہے؟ ……. کیا کراچی میونسپل کارپوریشن اب پوری طرح تیار ہے؟
ہر گلی میں جانوروں کے اعضاء کو ہٹانا انتظامیہ کے لیے چیلنج؟

خاص طور پر کراچی شہر کو پہلے ہی سیوریج اور خراب انفراسٹرکچر کے طرح طرح کے مسائل کا سامنا ہے۔