رحمت ڈرامہ ….. آج رات 7 بجے بڑا سرپرائز؟

رحمت ڈرامہ اب اپنے سنسنی خیز انجام کی جانب رواں دواں
جنید خان کی اداکاری…… ڈرامے میں زبردست اور حنا طارق نے بھی عمدہ کام کیا۔ ….. جیسے جیسے کہانی چلتی ہے ڈرامے میں ناظرین کی دلچسپی بڑھتی جاتی ہے۔

جنید خان حنا طارق کی جوڑی بنے گی ؟ شادی سے قبل ایک بڑا مسئلہ ؟؟؟ …….. ًڈرامہ ناظرین پسند کررہے ہیں ۔۔۔۔ جاننا چاہتے ہیں کہانی میں آگے کیا ہونے والا ہے ؟
جیوے پاکستان پہ ڈراموں کی اپ ڈیٹس حاصل کریں ۔۔۔۔ وزٹ کریں

جنید خان حنا طارق نے بھی رحمت ڈرامے سے پہلے چند ڈرامے کیے لیکن اس ڈرامے کو دیکھنے والوں نے نئے ریکارڈ بنا ڈالے ….. ناظرین انتظار کر رہے ہیں کہ کہانی کس موڑ پر ختم ہوگی؟
جیسا کہ ناظرین اختتام کا انتظار کرتے ہیں…. شوبز کی اپڈیٹس کے لیے jeeveypakistan.com وزٹ کرتے رہیں جیسے کہ گپ شپ کے اندر ڈراموں کی خبریں