موسم
اتوار کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ جنوبی علاقوں شدید گرم رہنے کی توقع۔ تاہم بعد ازدوپہر با لا ئی خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر، شمال مشرقی پنجاب ، خطہ پوٹھوہار اور گردونواح میں تیز ہواؤں/آندھی اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان ۔ کشمیر ، خطہ پوٹھوہار، شمال مشرقی پنجاب میں چند مقامات پر ژالہ باری بھی ہو سکتی ہے۔
پیر کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ جنوبی علاقوں شدید گرم رہنے کی توقع۔ تاہم با لا ئی خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر، شمال مشرقی/ مشرقی پنجاب ، خطہ پوٹھوہار اور گردونواح میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ۔اس دوران کشمیر ، خطہ پوٹھوہار، شمال مشرقی پنجاب میں چند مقامات پر ژالہ باری بھی ہو سکتی ہے۔
اتوار کے روز: اسلام آباد اور گردونواح میں بعد ازدوپہرمطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ تیز ہواؤں/آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ۔ اس دوران چند مقامات پر ژالہ باری بھی ہو سکتی ہے۔
پیر کے روز: اسلام آباد اور گردونواح میں بعد ازدوپہرمطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ۔ اس دوران چند مقامات پر ژالہ باری بھی ہو سکتی ہے۔
Load/Hide Comments


















































































