موسم
جمعه کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ جنوبی علاقوں میں شدید گرم رہنے کی توقع۔ با لا ئی خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر اور گردونواح میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے۔
ہفتہ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ جنوبی علاقوں شدید گرم رہنے کی توقع۔ با لا ئی خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر اور گردونواح میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ۔
جمعہ کے روز: اسلام آباد اور گردونواح میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ۔
Load/Hide Comments


















































































