کراچی کی ریڈ لائن بس سروس……اسے مکمل ہونے میں کتنا وقت لگے گا؟
کراچی کی سڑکوں پر کب چلنا شروع ہوں گی؟…..حکومت ابھی تک سارے عمل کو دیکھ رہی ہے۔ بہت سی ڈیڈ لائن ختم ہو گئی لیکن ابھی تک تکمیل کا کوئی امکان نہیں۔
ریڈ لائن بس منصوبہ لمبے رقبے اور شہر کے فاصلے کا احاطہ کرے گا

کراچی والے صرف یہ چاہتے ہیں کہ سڑکوں پر ریڈ لائن بس سروس شروع ہونے کی کوئی سرکاری تاریخ ہو۔……لیکن پھر بھی تصدیقی تاریخ سامنے نہیں آئی



















































































