کیا نئی بسوں سے سفر میں کچھ سکون آئے گا؟

کیا مرتضیٰ وہاب واقعی اپنے الفاظ سے مخلص ہیں؟

کراچی والے کب= ہموار اور محفوظ سڑکوں پر سفر کا مزہ لیں گے؟…..ملک کا سب سے بڑا شہر آراچی لگژری سڑکوں، انفراسٹرکچر، عوام کی رسائی کے لیے ٹرانسپورٹ …. کراچی پاکستان کا معاشی حب ہے۔

کراچی والوں کو جدت، جدید طرز زندگی کی ضرورت ہے جیسا کہ دوسرے شہروں کی طرح ہو۔……کراچی کو مزید ترقی کرنی چاہیے، پاکستان کی کامیابی کو یقینی بنانے کے لیے آگے بڑھنا چاہیے۔…..کیا نئی بسوں سے سفر میں کچھ سکون آئے گا؟