تیری یاد کا زخم امر ہے

احباب گرامی بڑھاپے کا تخیل وہ ٹائم مشین ہے جو بندے کو بٹھا کر جوانی کے سفر پر روز نکل پڑتا ہے ہر روز نیا سٹاپ جہاں آ کر زندگی کی گاڑی کچھ دیر کھڑی ہو جاتی ہے غالباً انیس سو ستاسی کے گرمیوں کے دن تھے ہماری پوسٹنگ ان دنوں حبیب بینک تاندلیانوالہ ضلع مزید پڑھیں

)بھارت سے آئے سکھ یاتری اپنی مذہبی رسومات ادا کر کے واپس چلے گئے۔مہاراجہ رنجیت سنگھ کی 185ویں برسی کی رسومات کے سلسلے میں پاکستان میں آئے بھارتی سکھ یاتری 10 روزہ یاترا مکمل ہونے کے بعد واہگہ بارڈر کے راستے بھارت روانہ ہو گئے

لاہور(جنرل رپورٹر)بھارت سے آئے سکھ یاتری اپنی مذہبی رسومات ادا کر کے واپس چلے گئے۔مہاراجہ رنجیت سنگھ کی 185ویں برسی کی رسومات کے سلسلے میں پاکستان میں آئے بھارتی سکھ یاتری 10 روزہ یاترا مکمل ہونے کے بعد واہگہ بارڈر کے راستے بھارت روانہ ہو گئے ۔سکھ یاتریوں کو سخت سیکیورٹی میں واہگہ بارڈر پہنچایا مزید پڑھیں

بے قابو , بے لباس کھسرے۔۔

عابد حسین قریشی ڈسڑکٹ اینڈ سیشن جج لاہور (ر) ====================== بے قابو , بے لباس کھسرے۔۔ عابد حسین قریشی . ہم نے تو یہی پڑھا، سنا اور دیکھا تھا ، کہ کھسرے جنہیں ذرا شستہ زبان میں خواجہ سرا بھی کہتے ہیں، وہ بہت مظلوم اور پسہ ہوا طبقہ ہے۔ اور کسی کا خواجہ سرا مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی گلف کے زیر اہتمام بینظیر بھٹو شہید کی سالگرہ کے حوالے سے تقریب ،کیک بھی کاٹا گیا

23 جون 2024 یہ محترمہ شہید کی قربانی کا ہی صلہ ہے کہ آج وطن عزیزکو طویل آمریت سے ہمیشہ کیلئے نجات مل گئی ۔میا ں منیر ہانس لاہور( )پاکستان پیپلزپارٹی گلف کے زیر اہتمام بینظیر بھٹو شہید کی سالگرہ کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا۔تقریب کا انعقاد پیپلز پارٹی گلف کے صدر مزید پڑھیں

متروک وقف املاک بورڈ اور والڈ سٹی اتھارٹی کے اشتراک سے سکھ مذہب کے قدیمی گوردوارہ بھائی کرم سنگھ کی بحالی و تزئین و آرائش کے منصوبہ کا آغاز کر دیا گیا،

سنگ بنیاد کی تقریب کے بعد چیئرمین بورڈ سید عطاء الرحمن سردار رمیش سنگھ اروڑا کامران لاشاری و دیگر کاگردوارہ کے بیرونی دروازہ پر گروپ فوٹو متروک وقف املاک بورڈ اور والڈ سٹی اتھارٹی کے اشتراک سے سکھ مذہب کے قدیمی گوردوارہ بھائی کرم سنگھ کی بحالی و تزئین و آرائش کے منصوبہ کا آغاز مزید پڑھیں