
کراچی ۔ سندھ کے مشیر اطلاعات قانون و اینٹی کرپشن بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ لاڑکانہ کے بعد چئیرمین بلاول بھٹو زرداری دس اپریل کو اسلام کوٹ میں تھرکول پاور پروجیکٹ کا دورہ کرینگے، اور بارہ اپریل کو گھوٹکی میں جلسہ عام سے خطاب کرینگے انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ مزید پڑھیں