کراچی کلفٹن رہائشی عمارت میں آتشزدگی، ریسکیو 1122 سندھ کی 2 فائر بریگیڈ نے موقع پر آگ پر قابو پالیا، 15 سے زائد ریسکیو اہلکاروں نے رہائشی عمارت سے تمام افراد کو ریسکیو کر لیا کراچی(پریس ریلیزز) کلفٹن فیرئیر ٹاؤن بلیز ٹاور اپارٹمنٹ کی رہائش عمارت میں آتشزدگی۔ سندھ ایمرجنسی ریسکیو سینٹرل کمانڈ اینڈ کنٹرول مزید پڑھیں