کراچی (اسٹاف رپورٹر)یو اے ای کے قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیتی نے یو اے ای سے منسلک مختلف دفاترمیں پچھلے 40 سال سے خدمات سرانجام دینے والے اپنے کارکن انورسعید کو خراج تحسین پیش کیا۔انورسعید پچھلے 40 سال سے یو اے ای کے مختلف دفاترمیں اپنی خدمات انجام دے رہے ہیں، قونصل جنرل نے اپنے مزید پڑھیں