بارشیں شروع ہونے کے بعد کمشنر کراچی سید حسن نقوی کو ٹریٹمنٹ پلانٹس کے دورے یاد آگئے ، جب کام کرنے کا وقت تھا تب افسران ٹھنڈے کمروں میں بیٹھے تازہ پھلوں سے لطف اندوز ہو رہے تھے ، شہریوں کے سامنے سچا ہونے کے لیے سرکاری افسران نے واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ کے دورے اور مزید پڑھیں