آصفہ بھٹو زرداری کی نئے سال کے جشن کے حوالے سے ٹویٹر پر اہم اپیل


شہید بے نظیر بھٹو کی صاحبزادی بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی نئے سال کے جشن کے حوالے سے ٹویٹر پر اہم اپیل

آج شب بارہ بجے جب نئے سال کا آغاز ہو، جشن منانے کے لئے ہوائی فائرنگ کے عمل میں حصہ نہ لیں، آصفہ بھٹو زرداری

ہوائی فائرنگ کے دوران چلائی جانے والی گولیوں کے نتیجے میں کوئی معصوم زندگی ضائع ہوسکتی ہے، آصفہ بھٹو زرداری

براہ کرم ہوائی فائرنگ کرکے اپنے جشن کو کسی دوسرے کے غم کی وجہ نہ بنائیں، آصفہ بھٹو زرداری