عارف یوسف جیوا کو نائب صدر منتخب ہونے پر مبارکباد

فیڈریشن کے انتخابات میں عارف یوسف جیوا کو نائب صدر منتخب ہونے پر ملک بھر سے مبارکبادیں وصول ہورہی ہیں ۔ممتاز بریڈر اور آباد کے سابق چیئرمین عارف یوسف جیوانے ایف پی سی سی آئی کے انتخابات برائے سال 2019 میں ایسوسی ایشن کلاس میں نائب صدر کا انتخاب جیتا ہے جس پر تاجر برادری اور صنعت کاروں کی جانب سے اور ملک بھر کے بلڈرز اور ڈویلپرز کی جانب سے انہیں مبارکباد پیش کی جارہی ہے پاکستان کی سرکردہ نیوز ویب سائٹ جیوے پاکستان ڈاٹ کام کی جانب سے عارف یوسف جیوا کو شاندار کامیابی پر مبارکباد پیش کرتی ہے اور نیک تمناؤں کا اظہار کرتی ہے