برطانوی فری اسٹائل فٹبالر نے ساتواں گنیز ورلڈ ریکارڈ بنا لیا

برطانوی فری اسٹائل فٹبالر نے ساتویں مرتبہ گنیز ورلڈ ریکارڈ بنا لیا۔ بارسلونا میں بحری جہاز پر 24 سالہ لیو کُک نامی خاتون کھلاڑی نے بیٹھ کر 30 سیکنڈ میں 76 مرتبہ فٹال سے (alternating crossovers) کیے۔ اس سے متعلق انہوں نے کہا کہ یہ ریکارڈ کے لیے نہیں بلکہ ایسا کرنا مجھے حوصلہ دیتا مزید پڑھیں

امریکی کمپنی نے ملازمین کو بنا تنخواہ کٹوتی 9 دن کی چھٹی دیدی

امریکا میں سافٹ ویئر بنانے والی کمپنی نے اپنے ملازمین کو بنا تنخواہ کٹوتی 9 دن کی چھٹی دے دی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ریاست کیلیفونیا میں قائم کمپنی نے اپنے ملازمین کو آرام اور تازہ دم ہونے کی غرض سے چھٹیاں دیں۔ سافٹ ویئر بنانے والی کمپنی نے ملازمین کو یکم جولائی سے 9 مزید پڑھیں

یورپ کے مشہور شہر میں سوٹ کیس گھسیٹنے پر پابندی عائد

یہ جان کر بہت سے لوگوں کو حیرانی ہوگی کہ یورپ کے ایک مشہور شہر کی تنگ گلیوں میں پہیوں والے سوٹ کیس کے شور سے پریشان لوگوں کی شکایت پر سوٹ کیس گھسیٹنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ یورپی ملک کروشیا کے شہر ڈوبرووینک اپنے قدرتی نظاروں اور رنگ برنگی حسین عمارتوں کی مزید پڑھیں

کام آئے دنیا میں انساں کے انساں

تحریر: زبیر بشیر انسان فطری طور پر ہمدردی اور بے لوث جذبات سے کام کرنے کی خوبی سے مالا مال ہیں ۔ ایک معاشرے میں رہتے ہوئے ہم ایک دوسرے سے جڑے ہوئے ہیں۔ ہمارے درمیان انسانیت ایک ایسا رشتہ ہے جو ہمیں ایک دوسرے کی مدد کرنے کے اپنے فرض کی یاد دلاتا ہے۔ مزید پڑھیں

سعودی عرب سے پاکستان ذرمبادلہ کی مقدار بڑھانے کیلئے نوشین وسیم کی کاوشیں

جدہ کی ڈائری۔ امیر محمد خان پاکستانی معیشت کی سہارہ دینے کیلئے جہاں حکومت وقت کی کاوشیں ہوتی ہیں اس میں بیرون ملک پاکستانیوں کو کاوشیں بھی اپنا بھرپور کردار رکھتی ہیں سعودی عرب سے گزشتہ مالی سال میں 7.5 billion ڈالر رقم پاکستانیوں نے اپنے وطن روآنہ کی تھیں، اس ترسیل میں کمی آئی مزید پڑھیں