بال کٹواتے ہوئے روتے بچوں کو ہنسانے والے حجام کی ویڈیو وائرل

آپ نے بچوں کو اکثر بال کٹواتے ہوئے روتا دیکھا ہوگا، مگر سوشل میڈیا پر ایک ایسے حجام کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جو مذاق ہی مذاق میں بچوں کے بال کاٹ دیتا ہے اور اپنی حرکات سے روتے ہوئے بچوں کو ہنسنے پر مجبور کردیتا ہے۔ فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹا گرام مزید پڑھیں

دنیا کی پہلی ’سرٹیفائیڈ‘ فلائنگ کار

اب گھنٹوں گھنٹوں ٹریفک جام میں پھنسے رہنے کی پریشانی سے ملے گی نجات کیونکہ امریکی حکومت نے پہلی بار فلائنگ کار کو قانونی منظوری دے دی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایلف ایروناٹکس (Alef Aeronautics) کی فلائنگ کار کو امریکی حکومت کی جانب سے پہلی بار اڑان بھرنے والی گاڑی کی قانونی مزید پڑھیں

فرانس: پولیس فائرنگ سے نوجوان کی ہلاکت،چوتھے روز بھی احتجاج، جلاؤ گھیراؤ

فرانسیسی حکومت نے شمالی افریقی نژاد نوجوان کی پولیس کے ہاتھوں ہلاکت کے بعد ملک بھر میں امن و امان کی صورتحال بحال کرنے لیے ہر قسم کا راستہ اپنانے کا عزم کیا ہے۔ پیرس میں شمالی افریقی نژاد 17 سالہ نوجوان نیل ایم کی پولیس کی فائرنگ سے ہلاکت کے بعد مشتعل افراد کی مزید پڑھیں

تکلیف دہ منظر، بنکاک ایئرپورٹ پر خاتون کی ٹانگ ایسکلیٹرمیں پھنس گئی خاتون کو بچانے کے لیے اس کی ٹانگ کاٹنا پڑ گئی، ایئرپورٹ حکام نے تحقیقات کا حکم دے دیا

تکلیف دہ منظر، بنکاک ایئرپورٹ پر خاتون کی ٹانگ ایسکلیٹرمیں پھنس گئی خاتون کو بچانے کے لیے اس کی ٹانگ کاٹنا پڑ گئی، ایئرپورٹ حکام نے تحقیقات کا حکم دے دیا ایک سیاح کی چونکا دینے والی ویڈیو نے دنیا بھر میں سوشل میڈیا صارفین کو حیران کردیا ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے مزید پڑھیں

انگلینڈ میں پرندوں کی وجہ سے سالانہ چیری فیسٹیول منسوخ

کسی بھی تقریب یا تہوار کا موسم کی خرابی، حفاظتی خدشات، صحت سے متعلق مسائل یا ملکی حالات کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہونا یا منسوخ ہونا معمولی سی بات ہے۔ لیکن انگلینڈ میں سالانا چیری فیسٹیول پرندوں کی وجہ سے منسوخ کردیا گیا جوکہ یقیناََ غیر معمولی بات ہے۔ انگلینڈ کے علاقے کورن مزید پڑھیں