30 سیکنڈ میں 500 بار پیانو کیز ہٹ کرنے کا ریکارڈ

مشرقی یورپ ملک رومانیہ کے ایک پیانو بجانے والے نے غیر سرکاری طور پر 30 سیکنڈ میں پیانو کی کو 500 بار ہٹ کرکے گنیز ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا۔ تھورزو زولٹان نامی شخص ایک معروف کنسرٹ پیانو بجانے والا ہے، اس نے یہ ریکارڈ 23 اکتوبر کو بہاریا ولیج میں اپنی والدہ تھورزو مارگٹ کو مزید پڑھیں

گوگل پر پوری دنیا کی دولت سے بھی زیادہ کا جرمانہ عائد

مشہور ومعروف سرچ انجن گوگل پر روسی عدالت نے پوری دنیا کی دولت سے زیادہ 20 ڈیسیلین ڈالرز کا جرمانہ عائد کر دیا ہے۔ ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق روسی عدالت نے گوگل پر ڈھائی ٹریلین آف ٹریلین آف ٹریلین جرمانہ عائد کیا ہے جس کی مالیت دنیا کے تمام ممالک کی جی ڈی مزید پڑھیں

وزیراعظم محمد شہباز شریف آج دوحہ میں ایک مصروف دن گزاریں گے

دوحہ : 31 اکتوبر 2024 وزیراعظم محمد شہباز شریف کا دو روزہ دورہء قطر وزیراعظم محمد شہباز شریف آج دوحہ میں ایک مصروف دن گزاریں گے وزیراعظم شہباز آج امیر قطر عزت مآب شیخ تمیم بن حماد الثانی سے ملاقات کریں گے وزیراعظم، پاکستان اور قطر کے مابین وفود کی سطح پر ہونے والی بات مزید پڑھیں

رشتے کے خواہشمند شخص کے تنخواہ کی غلطی درست کرنے پر خاتون کا شادی سے انکار

بھارتی خاتون نے میٹری مونیل سائٹ (ازدواجی رشتہ ویب سائٹ) پر سالانہ تنخواہ 3 لاکھ کی بجائے 30 لاکھ روپے لکھ کر غلط بیانی کرنے والے شخص کا رشتہ ٹھکرا دیا تو مردوں کے حقوق کی تنظیم میدان میں آ گئی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق مردوں کے حقوق کے لیے کام کرنے والی مزید پڑھیں

وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سعودی عرب کا دو روزہ سرکاری دورہ مکمل کر کے ریاض سے دوحہ، قطر روانہ

ریاض: 30 اکتوبر 2024. وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کا دورہءِ سعودی عرب وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سعودی عرب کا دو روزہ سرکاری دورہ مکمل کر کے ریاض سے دوحہ، قطر روانہ ریاض کے نائب گورنر، عزت مآب شہزادہ عبدالرحمن بن عبدالعزیز نے شاہ خالد بین الاقوامی ہوائی اڈے پر وزیرِ اعظم کو الوداع کیا. اس مزید پڑھیں