جوبائیڈن کا کورونا وائرس ٹیسٹ دوبارہ منفی آگیا

امریکی صدارتی امیدوار جوبائیڈن کا کوروناوائرس ٹیسٹ دوبارہ منفی آگیا ہے۔ غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق امریکی صدارتی امیدوار جوبائیڈن کا کورونا وائرس ٹیسٹ منفی آنے کا اعلان اِن کی کیمپین کی جانب سے کیا گیا ہے جوبائیڈن کا یہ دوسری بار کورونا وائرس کا ٹیسٹ منفی آیا ہے جبکہ ڈیموکریٹ امیدوار جوبائیڈن کا جمعے مزید پڑھیں

کورونا کا شکار صدر ٹرمپ اسپتال سے باہر آگئے

ڈونلڈ ٹرمپ نے گاڑی کے اندر سے ہاتھ ہلا کر شکریہ ادا کیا، بعد ازاں امریکی صدر واپس ملٹری اسپتال چلے گئے۔ قبل ازیں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک اور ویڈیو بیان جاری کیا جس میں انہوں نے ایک بار پھر ڈاکٹروں، نرسوں اور سکیورٹی حکام کا شکریہ ادا کیا ڈونلڈ ٹرمپ نے پیغام مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ نے دوسری بار کورونا کوشکست دے دی

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈن نے اعلان کیا ہے کہ ملک نے وائرس کو دوبارہ شکست دے دی ہے اور سب سے بڑے شہر آک لینڈ میں کورونا پر قابو پانے کے بعد اب پابندیاں ختم کی جا رہی ہیں۔ آکلینڈ میں کوویڈ 19 کی دوسری لہر ختم کردی گئی ہے۔ اس سے قبل مزید پڑھیں

سعودی عرب میں ایسٹرن ریجن کے لئے نئی نمائندہ ثناء بشیر کو اپنی ٹیم میں خوش آمدید

پاکستان کے سرکردہ نیوز ویب سائٹ جیوے پاکستان ڈاٹ کام سعودی عرب میں ایسٹرن ریجن کے لئے نئی نمائندہ ثناء بشیر کو اپنی ٹیم میں خوش آمدید کہتی ہے ثناء بشیر سعودی عرب کے علاقے منطقہ شرقیہ سے تعلق رکھتی ہیں اور دمام، الخبر، الجبیل اور الاحساء جیسے جڑواں شہروں سے پاکستانی کمیونٹی کی سرگرمیوں مزید پڑھیں

پاکستان نے طالبان کو تشدد میں کمی ، مذاکرات پر آمادہ کیا:امریکہ

امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زلمے خلیل زاد نے افغان امن عمل میں پاکستان کے کردار کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے طالبان کو تشدد میں کمی ، مذاکرات پر آمادہ کیا۔امریکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے زلمے خلیل زاد کا کہنا تھا کہ افغان امن کے لیے دو سال سے جاری مزید پڑھیں