‏مسلم لیگ ن کے نیوز لیٹر HORIZON کے پہلے شمارے کی کامیاب اشاعت کے بعد دوسرا شمارہ شائع ہو گیا ہے

‏مسلم لیگ ن کے نیوز لیٹر HORIZON کے پہلے شمارے کی کامیاب اشاعت کے بعد دوسرا شمارہ شائع ہو گیا ہے جس میں سابق وزیر خزانہ جناب اسحاق ڈار صاحب کا آرٹیکل بھی شامل ہے۔ Horizon حکومت کے تمام جھوٹ اور ناقص پالیسیاں عوام کے سامنے لانے میں اپنا کردار ادا کرتا رہے گا۔ Horizon کا دوسرا شمارہ پڑھنے کے لئے لنک پر کلک کریں۔ http://ranamashhood.com/wp-content/uploads/2020/09/2.pdf