بہروز سبزواری نے شادیوں میں ناکامی کی وجہ بتا دی

پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار بہروز سبزواری نے آج کے دور میں شادیوں کی ناکامی پر اپنی رائے کا اظہار کیا ہے۔ بہروز سبزواری نے حال ہی میں ایک ویب شو میں شادیوں کے ناکام ہونے کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ آج کے دور میں شادیوں کی ناکامی کی ایک بڑی مزید پڑھیں

’مس مارول‘ سیریز کے بعد اب نمرہ بُچّہ کینیڈین فلم میں نظر آئیں گی

معروف پاکستانی اداکارہ نمرہ بُچّہ ’مس مارول‘ سیریز میں اپنی شاندار اداکاری کے جوہر دکھانے کے بعد اب کینیڈین فلم میں نظر آئیں گی۔ نمرہ بُچّہ کی حال ہی میں ریلیز ہونے والی ’مس مارول‘ سیریز میں اداکارانہ صلاحیتوں کو سراہا گیا تھا، اب وہ ایک اور بین الاقوامی پروجیکٹ میں کام کرتی نظر آئیں مزید پڑھیں

عاصم اظہر ایک بار پھر اسپاٹی فائے کے ٹاپ 100 میں شامل

پاکستانی میوزک انڈسٹری سے وابستہ معروف گلوکار عاصم اظہر کا گانا ’جو تو نہ ملا‘ ایک بار پھر بھارتی ویب سائٹ اسپاٹی فائے کے ٹاپ 100 چارٹ میں جگہ بنانے میں کامیاب ہو گیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹا گرام پر گزشتہ روز گلوکار نے اسٹوری شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو بتایا کہ مزید پڑھیں

بھارت میں فلاپ فلم ’لال سنگھ چڈھا‘عالمی سطح پر کامیاب ترین قرار

بھارتی سپر اسٹار، مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کی فلاپ قرار دی جانے والی فلم ’لال سنگھ چڈھا‘ بین الاقوامی سطح پر کامیاب قرار دے دی گئی۔ بھارت میں طرح طرح کی پابندیوں، احتجاج اور بائیکاٹ کے باوجود عامر خان کی فلم ’لال سنگھ چڈھا’ کو عالمی سطح پر بے حد پذیرائی مل رہی ہے جس مزید پڑھیں

عامر خان کی 5 فلموں سے متعلق مداحوں کی خواہش

بالی ووڈ کے اسٹار عامر خان کی فلم لال سنگھ چڈھا کے باکس آفس پر بری طرح فلاپ ہونے کے بعد مداحوں کی خواہش پر مبنی فہرست سامنے آئی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق عامر خان کے مداحوں کا ماننا ہے کہ اسٹار اداکار کو اپنے فلمی کیرئیر کے دوران 5 فلمیں بالکل بھی مزید پڑھیں