ارجنٹینا کی ورلڈکپ میں فتح کا جشن ماہرہ خان نے کیسے منایا؟

پاکستانی ٹی وی ڈراموں اور فلموں کی معروف اداکارہ ماہرہ خان بھی ارجنٹینا کی فتح پر کافی خوش نظر آئیں، میسی کی جیت پر ماہرہ خان نے بے اختیار بھائی کے کو گلے لگالیا۔ میراڈونا کے بعد ارجنٹینا نے 36 سال بعد فٹ بال ورلڈ کپ جیتا ہے، فائنل میں کانٹے کا مقابلہ ہوا اور مزید پڑھیں

فٹبال ورلڈکپ: لباس پر تنقید، دیپیکا پڈوکون کا جواب سامنے آگیا

فیفا ورلڈ کپ 2022ء قطر کے فائنل میں دیپیکا پڈوکون کے لباس کے ناقدین کےلیے اداکارہ کا جواب سامنے آگیا۔ قطر میں ارجنٹینا اور فرانس کے درمیان اتوار کو کھیلے گئے فائنل سے قبل بھارتی اداکارہ دیپیکا پڈوکون اور اسپین کے سابق کپتان ایکرکیسیاس نے ورلڈ کپ ٹرافی کی رونمائی کی۔ اس دوران زیب تن مزید پڑھیں

ٹام کروز کا طیارے سے چھلانگ لگانے سے قبل مداحوں کیلئے پیغام

فلموں میں اپنے خطرناک مناظر خود عکس بند کروانے والے نامور امریکی اداکار ٹام کروز نے طیارے سے چھلانگ لگاتے ہوئے ویڈیو بناکر شیئر کردی۔ مذکورہ ویڈیو پیغام ٹام کروز کی فلم ’ٹاپ گن: میوریک‘ کی حالیہ ڈیجیٹل ریلیز سے متعلق ہے۔ یہ فلم رواں سال سب سے زیادہ کمائی کرنے والی ہالی ووڈ فلم مزید پڑھیں

شاہ رخ خان مداحوں سے ہمیشہ صرف 15 منٹ بات کیوں کرتے ہیں؟

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے ٹوئٹر پر مداحوں سے صرف 15 منٹ بات کرنے کی وجہ بتا دی۔ شاہ رخ خان نے حال ہی میں مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے مداحوں کے ساتھ گفتگو کرنے کے لیے 15 منٹ کا ایک سیشن رکھا۔ اداکار نے اس سیشن میں اپنے روایتی انداز مزید پڑھیں

شاہ رخ خان کو فیفا ورلڈ کپ کا فائنل دیکھتے ہوئے والدہ کی یاد آ گئی

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کو فیفا ورلڈ کپ کا فائنل میچ دیکھتے ہوئے اپنی والدہ مرحومہ کی یاد آ گئی۔ شاہ رخ خان نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر فیفا ورلڈ کپ میں ارجنٹینا اور فرانس کے درمیان ہونے والے سنسنی خیز اور یاد گار فائنل میچ پر اپنے ردِ عمل کا مزید پڑھیں